میاں نواز شریف اور وزیر اعلی پنجاب کی ہدایات پر ایک اور وعدہ وفا ہوا۔ موہنی روڈ، بھاٹی چوک، پرندہ مارکیٹ کے متاثرین کو چیک تقسیم کر دیے۔ سمجھنے والے سمجھتے ہیں کہ یہ کس قدر بڑا کام تھا۔ یہ دعائیں ہی اثاثہ ہیں۔
اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ادا کرتے ہیں، لہر پراجیکٹس سے ہونے والے متاثرین کو آج چیک تقسیم کر دیے۔ لوگ کہتے تھے ان متاثرین کو کبھی معاوضہ نہیں ملے گا مگر یہ نہیں جانتے کہ یہاں میاں نواز شریف صاحب کی حکومت ہے جو ایک درد دل رکھنے والے انسان ہیں۔
پنجاب نے اپنے ترقیاتی بجٹ میں سے 700 ارب روپے سے زائد بجٹ سے وفاق کے حق میں سرنڈر کر دیا جبکہ سندھ خیبر پختونخواہ نے 200 ارب روپے سے مشترکہ طور پر زائد وفاقی ترقیاتی منصوبوں میں پنجاب کو 175 ارب روپے کا بجٹ ملے گا پنجاب کی آبادی 13 کروڑ نفوس پر مشتمل ہے قربانی پنجاب نے ہی دینی ہے
آدھے سے زیادہ بجٹ نواز شریف کی بیٹی مریم نواز نے وفاق کو دے دیا،
اب پنجابی مزید قربانیاں دینے کی تیاری کریں۔۔۔
سی ایم پنجاب کے فیصلے کے ساتھ تعاون کریں
شکریہ 🌷
وفاقی بجٹ 2026-27 نے ثابت کیا کہ وزیراعظم شہباز شریف کا عوامی ریلیف کا وعدہ صرف نعرہ نہیں، بلکہ اس بجٹ کی روح ہے۔ وزیراعظم کی قیادت میں تنخواہ دار طبقے، خواتین، نوجوانوں، ایکسپورٹرز اور اوورسیز پاکستانیوں کے لیے ایسے اقدامات کیے گئے ہیں جو پاکستان کی ترقی کے سفر کو مزید مضبوط بنائیں گے، انشاء اللہ
#عوام_دوست_بجٹ
پنجاب میں ترقی کا سفر اب مزید تیز اور ماحول دوست!
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا ایک اور انقلابی قدم: پاکستان کی پہلی جدید ای بائیکس رینٹل سروس (گرین موبلٹی پروگرام) کا آغاز۔ لاہور سے شروع ہونے والے اس منصوبے کے تحت 10 ہزار ای بائیکس اور 300 ڈاکنگ اسٹیشنز قائم کیے جا رہے ہیں، جو عوام کو سستی اور جدید سفری سہولت فراہم کریں گے۔
#GreenPunjab #MaryamNawaz #GreenMobility
عمران خان اور تحریک انصاف نے ہمیں گمراہ کیا لیکن میں اپنے کئے پر شرمندہ ہوں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے معذرت کرتا ہوں
تحریک انصاف کے نوجوان لیڈر وقاص چوہان
گزشتہ دنوں میرا لاہور جانا طے تھا۔ اس سفر کا مقصد کسی قسم کی سیاسی سفارش، ذاتی مفاد یا کوئی ناجائز کام نہیں تھا، بلکہ صرف یہ خواہش تھی کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ان دوستوں، رہنماؤں اور ساتھیوں سے ملاقات ہو جائے جن کے ساتھ برسوں سے سیاسی وابستگی اور تعلق رہا ہے۔
اس سلسلے میں میں نے پارٹی کے متعدد دوستوں اور رہنماؤں سے رابطہ کرنے کی کوشش کی، لیکن افسوس کہ اکثر جانب سے کوئی جواب موصول نہ ہوا۔ تاہم ایک شخصیت ایسی تھی جنہوں نے نہ صرف میرے پیغام کا بروقت جواب دیا بلکہ بعد ازاں خود مجھ سے رابطہ بھی کیا، اور وہ محترم راشد نصراللہ صاحب ہیں۔
اگرچہ مصروفیات اور وقت کی کمی کے باعث ملاقات نہ ہو سکی اور مجھے واپس آنا پڑا، لیکن ایک کارکن کے پیغام کو اہمیت دینا، جواب دینا اور دوبارہ رابطہ کرنا اپنے آپ میں ایک قابلِ تحسین عمل ہے۔
سیاست اور اقتدار میں اکثر ایسا ہوتا ہے کہ کچھ لوگ کارکنوں اور مشکل وقت میں ساتھ کھڑے رہنے والوں کو فراموش کر دیتے ہیں، مگر راشد نصراللہ صاحب کا رویہ اس کے برعکس ایک مثبت مثال ہے۔
میں بطور کارکن پاکستان مسلم لیگ (ن)، راشد نصراللہ صاحب کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں اور ان کے اس خلوص، عاجزی اور کارکن دوستی پر انہیں سلام پیش کرتا ہوں۔
@RashidNasrulah
خوش گفتاری، ہر کسی سے خوشی سے ملنا، محبتیں بانٹنا اور سیاست کو سیاست رکھنا ہمارے معاشرے کا دستور تھا۔ ایک فتنے نے ان محبتوں کی جگہ انتشار پھیلانے کی کوشش کی۔ آئیں ہم سب ملکر اپنے اس محبتوں والے دور میں واپس آئیں۔
میری والدین سے گزارش ہو گی کہ اقبال پارک کے اندر قائم خوبصورت نیشنل ہسٹری میوزیم میں اپنے بچوں کو ضرور لے کر جائیں۔ تفریح کی تفریح اور آنے والی نسل کو اپنی تاریخ سے آشنائی۔ اس قدر زبردست جگہ جس کے بارے شائد زیادہ لوگ ابھی جانتے نہیں
الحمدللہ، میاں نواز شریف اور وزیر اعلی پنجاب کے ویژن لہر منصوبے کے تحت آج ایک اور پراجیکٹ کی تکمیل۔ اقبال پارک اگر کسی وجہ سے بند ہوتا تو قلعے کی سیر کرنے کیلئے آنیوالوں کی اینٹری بھی بند ہو جاتی۔ 2600 فٹ لمبی خوبصورت فینس سے قلعے اور اقبال پارک کا اینٹری راستہ الگ کر دیا۔
I am deeply saddened by the tragic helicopter crash in Muzaffarabad and the martyrdom of all onboard. My heartfelt condolences to the bereaved families and the Pakistan Army. The nation honours the ultimate sacrifice of its brave sons. May Allah grant the martyrs the highest place in Jannah and give strength to their families.
الیکشن کمیشن نے گلگت میں 19 نشستوں پر رزلٹ اناؤنس کیا ہے۔ 5 حلقوں پر رزلٹ ابھی آنا ہے۔ اعلان شدہ حلقوں میں پیپلز پارٹی کی 9 نسشتیں اور مسلم لیگ ن کی 6 جمع 2 وہ نشستیں جہاں ہم نے آذاد کو سپورٹ کیا تھا۔ 9 اور 8 میں 1 نشست کا فرق ہے۔ 5 نشستوں پر رزلٹ ابھی آنا ہے۔ ایسا تاثر دینا کہ مسلم لیگ کو خدانخواستہ مٹا دیا گیا اور سندھ کی کوئی جماعت آسمان کو جا لگی، بالکل غلط ہے۔ حکومت جو بھی بنائے مگر ایک بات صاف کہ گلگت کے عوام نے انتشاری ٹولے کو سرے سے مسترد کر دیا ہے۔
ٹوئٹر کی
@Saba5670
المعروف اسکارپیو ڈی جے کی جانب سے سی ایم پنجاب محترمہ مریم نواز کے لیے دلی دعائیں۔
@MaryamNSharif
اللہ تعالیٰ آپ کو جلد مکمل صحتِ کاملہ عطا فرمائے اور ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے۔
دعا ہے کہ ہر اک درد کا مداوا ہو جائے،
آپ کی زندگی میں پھر خوشیوں کا اُجالا ہو جائے۔
آمین
جلد صحت یابی کے لیے نیک تمنائیں۔ 🌹