#ڌاري_آبادڪاري_نامنظور
پوری ملک میں غربت بےروزگاری کےماری لوگ روڈوں پر سراپاۓ احتجاج ہیں۔امیروں کو نوازنے لے لیۓ حکومت کےپاس پیسےہیں مگر غریبوں کو نوکریاں دینےکےلیۓبجٹ نہیں؟سرکاری خزانہ خالی ہے؟سرمایہ داروں کو کروڑں کی سبسٹی کےلیے کیا حکمران اپنےجیب سے پیسے ادا کرتے ہیں؟
Mahsal Khan was brutally martyred by right wing goons of Pakhtoon Students Federation (Student wing of ANP), Insaf Students Federation (Student wing of PTI) and Jamiat 6 years back.
Mashaal Tera Mission Adhoora, Ham Sab Mil Kar Karen Ge Poora!
#MashalKhan
آج محنت کش خواتین کا عالمی دن ہے۔ اس دن کی مناسبت سے ہم اپنے قارئین کیلئے ایک خصوصی تحریر شائع کر رہے ہیں۔
یہ تحریر مزدور تحریک اور محنت کشوں کی ملک گیر تنظیم @rwf1917 کے ترجمان اخبار ’’ماہانہ ورکرنامہ‘‘ مارچ 2023 ایڈیشن میں شائع ہوئی۔
#WomensDay2023
https://t.co/GduSMfn6Kf
قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں حالیہ قومی و لسانی بنیادوں پر ہونے والے تصادم کے دوران یونیورسٹی انتظامیہ خاموش تماشائی بنی رہی۔ اور اب لامحدود مدت تک کیمپس بند کرنے کے اعلان کے بعد الٹا عام طلباء و طالبات کو ہاسٹلوں سے نکال رہی ہے۔
#quaideazamuniversity
پنجاب کے مختلف یونیورسٹیوں میں پختون اور بلوچ طلباء کے خلاف پولیس نے کریک ڈاون شروع کیا ہے پختون اور بلوچ طلباء کو یونیورسٹی سے زبردستی بےدخل کرنا اور اُن کو قید کرنا طلباء پر تعلیم کے دروازے بند کرنے کی مترادف ہے
#سانحہ_بارکھان#سرداری_نظام_مردہ_باد
اس تحریر میں سانحہ بارکھان کی تفصیلات، سرداری نظام کی وحشت اور اس کے خلاف عوامی نفرت میں معیاری تبدیلی، جدوجہد میں دھرنوں کی محدودیت سمیت قومی جبر کے خاتمے کے طریقہ کار پر تفصیلی بات کی گئی ہے۔
https://t.co/skOZCZvbLm
بلوچستان میں ایک واقعے کے بعد دوسرا دوسرے کے بعد تیسرا اس طرح یہ نظام چلتا رہتا ہے جس کا مقصد ہی یہی ہوتا ھے کہ بلوچوں کا دھیان ایک مسئلہ جس کے لیے احتجاج ہورہا ہے اس سے ہٹ جائے
#ReleaseMahalBaloch#Balochistan
#کراچی
ریڈ ورکرز فرنٹ کے زیر اہتمام آج پی ایم اے ہاؤس میں مزدور سیمینار: پاکستان کی دیوالیہ معیشت، ذمہ دار کون؟ حل کیا ہے؟ کا انعقاد کیا گیا۔
سیمینار میں سٹیل ملز، یونس ٹیکسٹائل, پی سی ہوٹل، پاکستان ریلوے،گرینڈ ہیلتھ الائنس، جناح اسپتال، کے الیکٹرک، جنرل ٹائرز،
Halla Bol (Spring - 2023, 5th edition), our quarterly youth magazine is out now!
It is available in all the major cities of Pakistan, interested ones can contact us.
Hurry..grab your copy now!
Price: 100 Rs
#HallaBol#SocialistRevolution
گدی نشینی کے لیے باہم دست و گریبان ٹولے کے کردار، معیار اور طریقہ کار کو دیکھ کر تخت کی عملی افادیت اور صاحبِ تخت کے ظرف اور پندار کا بآسانی اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔
ہم صوبے بھر کے تمام سیاسی کارکنوں، نوجوانوں، طلباء اور محنت کشوں سے اپیل کرتے ہیں، کہ وہ کل ماہل بلوچ کی جبری گمشدگی کے خلاف ہونے والی ریلی میں بھرپور شرکت کریں۔
#SaveBalochWomen
بلوچستان میں جبری گمشدگی جیسے کریمینل گورکھ دھندے کا خاتمہ بھی اس نظام کے اندر حل ہونے والا نہیں ہے۔ کتنی نام نہاد جمہوری حکومتیں آئی اور چلی گئیں، مگر اب تو مسلہ اجتماعی سزا تک چل چکا ہے، جوکہ قابل مذمت اور مزاحمت ہے۔
#SaveZehriFamily#EndEnforcedDisappearances
#طالبان_خان_جواب_دو#TereBin#TerrorAttack
یورپ میں PDM کچرا دان کو کہتے ہیں اور پاکتسان میں ملک کے لٹیروں کی ٹولی کو کہا جاتا ہے لیکن دونوں کا مقصد صفاٸی ہے بس پورپی کچرا اور پاکستانی عوام کی محنت کی کماٸی ڈالتے ہیں