جو پانی سے نہاتے ہیں وہ کپڑے بدلتے ہیں
جو پسینے میں نہاتے ہیں وہ تقدیر بدلتے ہیں
اور جو خون میں نہاتے ہیں وہ تاریخ بدلتے ہیں
#سلطان_ملک_شاہ https://t.co/2lg5MvIL8m
ویڈیو " جب تم اپنے منہ میں چاندی کا چمچ ڈالے سکول میں اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ فلرٹ کر رہی تھی اس وقت میں اپنے سے 20 سال بڑے آدمی کو دن میں دو بار ایک مہینے تک *&%$ دے رہی تھی .. " پاکستانی ڈرامے میں انتہائی بیہودہ گفتگو
#Drama#Pakistani
https://t.co/9bKgMepHUH
موٹروے حکام اپنی حدود کا تعین کرتے رہے اور اس دوران کسی ہوا کی بیٹی کی عزت کی حدود پار کی گئی اور ملزمان تو انسانیت کے حدود سے ہی گزر گئے۔ #lahoremotorway #AnotherDayAnotherRape#HangRapistsPublically
We demand from Sindh Assembly to Pass a resolution against the Urdu media Specially against Kamran Khan as he always speaks wrong about SINDH.
Sindhii Brother Sy Guzarish hai k Urdu Media Sy buyCOD Kry
#ڪامران_خان_شرم_ڪر
#سندھ_کی_تقسیم_نامنظور
اگر آپ باز نہیں آئے تو سندھ کے 7 کروڑ لوگ مذاہمت کرینگے، اور تین سے سات دن تک جنرل اسٹرائیک کی کال دے سکتے ہیں۔
کراچی سندھ ہے اور رہے گی۔
ایاز لطیف پلیجو۔