مکہ مکرمہ پر حملہ، پورے عالمِ اسلام پر حملہ تصور ہوگا!
حکومتِ پاکستان حرمین شریفین کے تحفظ کے حوالے سے اپنی پالیسی کا واضح اور فوری اعلان کرے۔حرمین شریفین پر مر مٹنے کے لیے ہر نوجوان، بوڑھا اور بچہ تیار ہے۔جہاں فوج کو ضرورت پڑی، پاک فوج کے ساتھ کھڑے ہوں گے۔ انشاالله ہم تیار ہیں!
آپ سب دوستوں سے درخواست ہے کہ میرے والد مرحوم کی مغفرت کے لئے خصوصی دعا کریں۔ اللہ تعالیٰ خصوصاً میرے والد صاحب اور تمام مرحومین کی مغفرت فرمائے، ان پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین ❤️
❤️ A R Mussa🕊️
دنیا کو سمجھ آ گئی ہے اس پلاٹ کو نہیں چھیڑنا۔
یہ مسلمانوں کا پلاٹ ہے۔😅😅😅.
یہاں کے مالک ایسی پھینٹی لگاتے ہیں، پتہ بھی نہیں چلنے دیتے کہ ہوا کیا ہے۔۔
#مودی_اوئے
🚨انڈین آرمی کا فوجی بارڈر پر جانے سے پہلے رو رہا ھے ۔۔۔
پاکستانیوں اللّٰہ پاک کا شکر ادا کریں جو ہمارے پاس شیر جوان بہادر آرمی ھے ۔۔۔
پاکستان آرمی زندہ باد ۔۔۔
اس ویڈیو کو اتنا پھیلائیں کہ مودی تک پہنچ جائے ۔۔۔