عام شہری کی رائے:اس احتجاج سے عوام کا کوئی لینا دینا نہیں پنجاب کا ہر شعبہ ترقی کی طرف گامزن ہے جس قیدی 804 نے 9 کروڑ عوام کے صوبے پر عثمان بزدار کی حکومت قائم کی، اس دور کی کارکردگی بھی سب کے سامنے ہے۔ آج مریم نواز شریف کے دور میں پنجاب میں ترقیاتی کام واضح طور پر نظر آ رہے ہیں
ایک اور حسد سے بھرا جھوٹ،آپکے نیا پاکستان کا وجود تو خود کاغذات میں نہیں ہے،غلط پروپیگنڈا آپکو سوٹ نہیں کرتا،کاش تھوڑی سی ریسرچ کرلیتے،یہ موکلوں کو نظر آنے والے فراڈ نیا پاکستان گھر نہیں ہیں
یہ پنجاب کا اپنا فنانس ماڈل پروگرام ہے،اتنا جلاپہ اچھا نہیں ہوتا
آپکو چلینج ہے اپنے پروگرام کے گھر دکھائیں،ہمارے تو دولاکھ لوگ اور گھر ہر جگہ نظر آتے ہیں
عام شہری کی رائے: اس احتجاج سے عوام کا کوئی لینا دینا نہیں۔ جو شخص پاکستان کی ترقی کے خلاف ہونے والے احتجاج میں شامل ہو، وہ زمینی حقیقتوں سے بے خبر ہے۔
#خارجی_مارچ_نامنظور#فتنہ_سیاسی_خوارج_ختم_کرو
اپنی چھت، اپنا گھرمنصوبہ دنیا کے بہترین سستے رہائشی منصوبوں میں شامل، اور UN-Habitat Scroll of Honour Award سے سرفراز!!
وزیر اعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کی عمان میں UN HABITAT کی منعقدہ تقریب میں "اپنی چھت اپنا گھر" سکیم کا ایوارڈ لینے پہنچ گئیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لانگ مارچ کی حالت تو بہت پتلی ہے سہیل آفریدی 500 لوگوں کے ساتھ نکلا ہوا ہے اس سے زیادہ لوگ تو علی امین گنڈا پور کے ساتھ تھے مگر وہ بھی اپنے گھروں کو واپس چلے گئے ہیں۔
کے پی کے سے نکلنے والے دھشت گرد اسلام آباد کی حدود تو دور کی بات ھے یہ ھوا تک نہیں دیکھ سکیں گے۔
میری ریاست سے انتہائی ادب سے گزارش ہے کہ انکو دوسرا موقع نہیں ملنا چاہیے ۔ اب جو سزا غدار کی وہ انکی ھے جو بھی ھتھے چڑھ جائے ۔
جو میرے ملک کا دشمن ھے مجھے نفرت ھے ان سب سے۔
سابقہ وزیراعلیٰ پنجاب اور موجودہ وزیراعلیٰ پنجاب کے سوال پر شہری کی دلچسپ رائے
شہری: عثمان بزدار جسے بولنا بھی نہیں آتا تھا
جو کہتا تھا ابھی میں سیکھ رہا ہوں
آج مریم نواز شریف ہیں۔ صحت ہو، تعلیم، انفراسٹرکچر یا عوامی سہولیات، ہر شعبے میں کام نظر آ رہا ہے۔ یہی اصل فرق ہے
پنجاب کے عوام کے لیے تاریخی اعزاز! 🇵🇰
’’اپنی چھت، اپنا گھر‘‘ منصوبہ دنیا کے بہترین سستے رہائشی منصوبوں میں شامل، اور UN-Habitat Scroll of Honour Award سے سرفراز۔ یہ کامیابی عوامی خدمت اور روشن پنجاب کے وژن کی جیت ہے۔ #ApniChhatApnaGhar#UNHabitat