اللہ تعالیٰ سید عاصم منیر کو سلامت رکھے، وطنِ عزیز کی حفاظت کی بھاری ذمہ داری ان کے کندھوں پر ہے۔ اللہ انہیں اور افواجِ پاکستان کو اس ذمہ داری سے عہدہ برآ ہونے کی ہمت، استقامت اور کامیابی عطا فرمائے۔
@OfficialDGISPR#یوم_نجات_مبارک#پختونخوا_یوم_نجات
صبح سے ہمارے یوتھی بھائی سہیل آفریدی کی گرفتاری کی جعلی اے آئی تصویریں شئیر کر رہے ہیں!
ہم سچ شئیر کریں گے۔
حقیقت میں سہیل آفریدی کی گرفتاری کی اے آئی ویڈیو یہ ہے۔