عباد فاروق نے اپنا بیٹا اس ملک کی خاطر قربان کر دیا، انکی بیوی شدید ٹراما سے گزر رہی، انکے باقی تین بچوں کو بھی انکے شہید بھائی والے مینٹل ٹراما سے گزرنے کیلئے چھوڑ دیا گیا ہے، وہ روز راہ دیکھتے ہیں شاید انصاف ہو اور انکے بابا کی رہائی ہو لیکن سال ہوگیا ایسا کچھ نظر نہیں آیا۔ کزن عباد فاروق