ساڈا حق ایتھے رکھ !
فارم 45 پہ مبنی اصل نتائج مرتب کیے جائیں اور عوام کو ان کا حق واپس کیا جائے کیونکہ ملک کے اصل حاکم عوام ہیں۔
ان کا فیصلہ مانو !
اگر قوم کا فیصلہ نہیں ماننا تھا تو اتنا بڑا میلہ سجانے کی کیا ضرورت تھی۔ قوم نے @ImranKhanPTI صاحب کو ووٹ 🗳️دے دیا ہے۔ جو بھی حکومت @PTIofficial کے علاوہ بنے گی اس کو عوام کی سپورٹ نہیں ہوگی۔ وہ حکومت نہیں ڈھکوسلہ ہوگا ایک مزاق ہوگا۔
قوم سے مزید مزاق بند کیا جائے !
عوام نے تو ماننا نہیں اب تو دنیا بھی ایسے تماشے کو نہیں مان رہی۔
200 plus bogus cases, 24 years of unlawful conviction, party stripped of its iconic bat, Imran Khan still manages to win the elections with 2/3rd majority! Thank you, Pakistan! #PTIWon
Imran Khan always stays ahead of his opponents he knew it these elections eventually will be decided in court of law so he gave maximum tickets to lawyers. He was also so sure about his popularity that people will give votes to these unknown lawyers.
Genius for a reason!
ن لیگ والوں کو بھی 2 صحافیوں کے ٹویٹر سے پتا چل رہا ہے کہ کون کون ن لیگ میں شامل ہو چکا ہے 😂😂
لیکن ابھی تک پی ٹی آئی کا ایک بھی جیتا ہوا ایم این اے ن لیگ میں شامل نہیں ہوا، اصل خبر یہ ہے، باقی سب آنکھوں کا دھوکہ ہے
کچھ عرصہ قبل جب تحریکِ انصاف کو توڑ کر نئی نئی پارٹیاں بنائی جارہی تھیں اور عوام کو یہ پیغام دیا جارہا تھا کہ چونکہ کچھ نام نہاد لیڈران عمران خان کو چھوڑ گئے ہیں تو اب تحریکِ انصاف ختم ہوگئی ہے تب اپنے کارکنان کو یہ پیغام دیا تھا کہ ہم میں سے کوئی بھی اگر کسی مرتبے پر پہنچا ہے اور آج مخلوق خدا ہمیں قدر و عزت کی نگاہ سے دیکھتی ہے تو یہ اللہ کے بعد عمران خان کی بدولت ہے۔ ہم جب تک اُس کے ساتھ ہیں معتبر ہیں۔ اُس کے نظریے سے غداری کرکے ہماری کوئ حیثیت باقی نہیں رہتی۔ آج میں اللہ کا بہت شکرگزار ہوں کہ اُس نے میری اس بات کی لاج رکھ لی۔۔
کیونکہ زمینی خداؤں کو یہ گمان ہے کہ قبولیت کے فیصلے وہ کرتے ہیں اور سو میرے لیڈر کو پیغام دیا گیا تھا کہ میں (اور تحریک انصاف کے چند دیگر لیڈران مقتدرہ کو ہرگز قابلِ قبول نہیں ہیں) اس لیے پہلے میرے کاغذاتِ نامزدگی مسترد کروائے گئے، اپیل پر ٹربیونل پر بھی دباؤ ڈال گیا اور اپیل خارج کردی گئی پھر نگران حکومت کی جانب سے ہائیکورٹ میں میری اپیل میں بھی خلل ڈالنے کی کوشش کی گئی تب دوسرے ورکرز کو سامنے لانے کا فیصلہ کیا۔ بڑے بڑے ناموں کے مقابل ہم نے اپنے ورکرز کو لڑایا اور الحمد للہ اللہ نے مجھے اپنے لیڈر اور اپنے لوگوں کے سامنے سرخرو کیا۔ ہمیشہ کیطرح ہم نے ناصرف سوات کی گیارہ میں سے گیارہ سیٹیں بھاری اکثریت سے جیتی ہیں بلکہ پورے مالاکنڈ ریجن سے قومی اسمبلی کی تمام نشتیں تحریکِ انصاف کو ملی ہیں۔ شانگلہ کی جس ایک سیٹ پر ڈاکہ ڈالنے کی کوشش کی گئی تھی ہمارے ورکرز نے اپنی جانوں پر کھیل کر وہ واپس چھین لی ہے۔ میں ملاکنڈ ڈیویژن کے اپنے غیور عوام کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔
میرے پاکستانیو! الحمد للہ آپ نے تاریخ رقم کردی ہے۔ آپ نے اللہ کے فضل سےعمران خان کو اُن سب طاغوتی طاقتوں کے سامنے سُرخرو کردیا ہے جو اس گمان میں تھے کہ وہ عزت و ذلت کے فیصلے کرنے پر قادر ہیں۔ آپ نے اب بھی اُسی طرح سے ڈٹے رہنا ہے جیسے آپ دو سال ڈٹے رہے ہیں۔ جیسے آپ ہر اس مرحلے پر ڈٹے رہے ہیں جب جب آپ کے لیڈر کو آپ سے چھیننے کی کوشش کی گئی۔ آپ نے اپنے مینڈیٹ کی بھی اُسی طرح حفاظت کرنی ہے جیسے آپ نے اپنے لیڈر کی حفاظت کی ہے۔
بے شک ہمارے پاس اب بھی عددی برتری ہے لیکن ہمیں ہمارا مکمل اختیار واپس لینا ہے۔ وہ اختیار، وہ دو تہائی اکثریت جو اس قوم نے ہمیں ووٹ دے کر دی ہے۔ جن علاقوں میں ہم ثابت قدم رہے ہیں آر او آفس کے سامنے پرامن دھرنا دیے رہے ہیں ہم وہاں کامیاب ہورہے ہیں۔ جن جن حلقوں کے فارم ۴۵ ہمارے پاس موجود ہیں اور اس کے باوجود وہ حلقے ہم سے دھاندلی کرکے لیے جارہے ہیں ہم نے وہ سیٹیں واپس لینے تک بیٹھے رہنا ہے۔ اپنی جیت پر مہر ثبت کرنے تک صبر اور استقامت سے مقابلہ کرنا ہے، کسی سازش، کسی انتشار کی چال کامیاب نہیں ہونے دینی۔ منزل کے اتنے قریب پہنچ کر کسی کو اپنے حوصلے پست کرنے نہیں دینے۔ ڈٹے رہنا ہے اپنی غیرت، اپنی خوداری، اپنے لیڈر، اپنے مستقبل کے لیے۔ اپنے پاکستان کے لیے۔
ماڈل ٹاؤن فتنہ گروپ۔ زور سے جھوٹ بولو ذرا
یہ وہی شخص ہے جو ماڈل ٹاؤن کی گلیوں میں پرامن احتجاج کرنے والی عورتوں کو منہ پر گولیاں ماری۔ یہ وہی شخص ہے جس نے حاملہ خواتین کو پیٹ میں گولیاں ماری۔ ایسے بیشرم ہیں پھر خود کو کہتے ہیں ہم سیاستدان ہیں۔ شکریہ!
The escalating crisis in Gaza has exacerbated an already dire situation, resulting in severe shortages of food and critical medical supplies. Responding to this urgent humanitarian crisis, Khubaib Foundation is dedicated to dispatching a shipment of essential medicines and canned food through the National Disaster Management Authority (NDMA). Your support is pivotal in making a tangible impact on the lives of those facing desperate circumstances.
#palestine #prayforpalestine
#gaza #donations #help
#food #medicine #emergency
#khubaibfoundation