وزیراعظم کو براہ راست عوامی ووٹوں سے منتخب کرائیں گے، پی ٹی آئی کا انتخابی منشور پیش، اسمبلی کی مدت پانچ سال سے کم کر کے چار سال اور سینیٹ کی مدت 6 سال سے کم کرکے 5 سال کردیں گے، مستحکم معیشت، برابری کے انصاف کے نظام، صحت، تعلیم کی اصلاحات متعارف کروائیں گے، بیرسٹر گوہر
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت سے عمران خان کی تین مقدمات میں ضمانت خارج، انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج ابو الحسنات نے تھانہ کھنہ میں ایک اور بارہ کہو میں درج دو مقدمات میں چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانتیں خارج کیں.
#IHC#ImrankhanPTI
کوہاٹ: درہ آدم خیل میں دو قبائل کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 16 افراد جاں بحق ہوگئے، پولیٹیکل تحصیل دار کے مطابق فائرنگ میں جاں بحق ہونے والوں میں دونوں قبائل کے لوگ شامل ہیں، دونوں قبائل میں کوئلے کی کان کی حد بندی کا تنازع ہے
چین، پاکستان اور افغانستان کا سلامتی کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کیلئے تعاون بڑھانے پر اتفاق، پرامن، مستحکم اور خوشحال افغانستان خطے کے مفاد میں ہے۔ وزرائے خارجہ نے سہ فریقی تعاون کی اہمیت پر زور دیا، وزرائے خارجہ مذاکرات کا مشترکہ اعلامیہ جاری
سوات سی ٹی ڈی تھانے کبل کے اندر دھماکے؛ 8 پولیس اہلکاروں سمیت 10 افراد شہید، 2 دھماکوں سے تھانے کی عمارت بیٹھ گئی اور آگ لگ گئی، علاقے کی بجلی بھی منقطع، 30 سے زائد افراد زخمی ہیں، ڈی آئی جی سی ٹی ڈی خالد سہیل
#Swat#SwatBlast
لودھراں میں آئل ٹینکر سڑک کنارے خانہ بدوشوں کی جھگیوں میں جاگھسا، خواتین اور بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق، ڈرائیور کو گرفتار کرکے آئل ٹینکر کو تحویل میں لے لیاگیا، سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا
An earthquake originated on 21-03-2023 at 21:47 PST
Mag: 6.8 (@pmdgov)
Depth: 180 km
Lat: 36.51 N
Long: 70.96 E
Epicentre: Hindukush Region, Afghanistan.
Source: PMD Islamabad
یورپ میں سہانی زندگی کے خواب سجا کر کشتیوں کے ذریعے جانے والے غیر قانونی تارکین وطن
جنوری اور فروری میں بحیرہ روم میں 327 افراد ڈوب کر جان کی بازی ہار گئے، زیادہ تر تارکین وطن کا تعلق افریقہ، افغانستان اور پاکستان سے ہے
حکومت نے مہنگائی کی ستائی ہوئی عوام پر پیٹرولیم مصنوعات کے بعد ایل پی جی بم بھی گرا دیا۔
رپورٹ کے مطابق اوگرہ نے ایل پی جی کی قیمت میں 60 روپے فی کلواضافہ کردیا جس کے بعد گھریلو سلنڈر 703 روپے اور کمرشل سلنڈر کی قیمت میں 2706 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔
حسب وعدہ خیبر پختونخوا اسمبلی کی تحلیل کی سمری پر دستخط کرکے گورنر کو ارسال کردی گئی ہے ۔ انشاء اللہ دو تہائی اکثریت حاصل کرکے قائد عمران خان کو دوبارہ وزیراعظم بنائے گئے ۔
کراچی اور حیدرآباد والوں ہوجاؤ تیار ، بلدیاتی الیکشن کل ہی ہوں گے، الیکشن کمیشن نے سندھ حکومت کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا۔
کل آپ کا ووٹ بلدیاتی انتخابات میں کس جماعت کے لئے ہوگا؟ کمینٹ میں بتائیں
Official Notification of Revised School Timings due to foggy & harsh weather in the Schools of Khyber Pakhtunkhwa from 02-01-2023 to 31-01-2023 is shared for information of all concerned.
#winter
کراچی میں ڈپٹی کمشنر کے گھر پر چھاپہ*
*2 لاکھ تنخواہ لینے والے ڈی سی کے گھر سے 20 کروڑ نکلے۔*
، میرے خیال میں پاکستان کا قرضہ اتر جائے گا*
*ڈی سی کے پاس اتنا پیسہ ہے، وزراء اور مشیروں کے پاس ملک کی لوٹی ہوئی