"مولانا فضل الرحمٰن ہمیشہ شفقت فرماتے ہیں۔ میرا ان سے احترام کا رشتہ ہے، میں ان کی قدم بوسی کے لیے جاتا ہوں، اور ہماری تنہائی کی باتیں قبر تک میرے ساتھ جائیں گی۔"
میری تجویز ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن صاحب کو یہ ذمہ داری سونپی جائے کہ وہ وفاقی حکومت، آزاد کشمیر حکومت اور احتجاج کرنے والوں کے ساتھ مذاکرات کرکے اس مسئلے کا حل نکالیں۔
#MaulanaOneManArmy
خدا کی قسم! ہم مدح سرا مولوی نہیں۔
حق کے خلاف ہو تو سرِعام بولیں گے۔
ہم وہ نہیں کہ سامنے بٹھا کر مدح سرائی کروائی جائے—ہم سچ بے باک کہیں گے۔
فخرِ ملتِ اسلامیہ حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب دامت برکاتہم العالیہ کا سکھر میں خطاب
شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب نے کلمہ حق بلند کردیا۔پاکستان کے اہم ترین عہدوں پر فائز شخصیات کے لئے تاحیات استثنٰی شرعاً جائز نہیں ۔سنئیے شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب کی زبانی ۔یہ آج کا تازہ ترین خطاب ہے!
زمین پر بیٹھی یہ ہستیاں کسی دنیاوی مجلس کا حصہ نہیں، بلکہ ایک روحانی لمحے میں محو ہیں۔
دعاؤں میں اٹھے ہاتھ، چہرے پر سکون، اور نگاہوں میں التجا یہی بندگی کی معراج ہے۔
اللہ ان ہاتھوں کو خالی نہ لوٹائے، ان دلوں کو سکون عطاء کریں اور ان سجدوں کو قبول فرمائے۔ آمین یارب العالمین
مولانا فضل الرحمن ملک پاکستان ، اسلام ، اور مدراس کی بقاء کیلئے ایک مؤثر اور وزن دار آواز ہیں وقت ہے کہ جذبات اور سیاسی اختلافات سے ہٹ کر حقیقت کو سمجھا جائے اور قدر کی جائے۔
উম্মাহর ঐক্যই খতমে নবুয়তের শক্তি মাওলানা ফজলুর রহমান পাকিস্তান
دو بھائیوں کے اپنے گھر میں جائیداد تقسیم کرنے سے ان کے بھائی چارے میں کوئی فرق نہیں آتا
@MoulanaOfficial#MaulanaInBangladesh
مفکرِ اسلام ، بطلِ حُریت امامِ انقلاب سیاست کے سلطان امیر المؤمنین حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب حفظہ اللہ ملتان مدارسِ دینیہ کانفرنس کے سٹیج پر ۔۔
#ملت_کا_پاسبان_مولانا
اقتدار کی راہداریوں تک پہنچ کر محسنوں سے احسان فراموشی کرنا اچھی علامت نہیں ہے ۔ مولانا صاحب کیخلاف مغلظات بکنے والوں دیہاڑی دار یاد رکھیں مولانا صاحب اور جماعت ہماری ریڈ لائن ہیں ، ہم طوفان بدتمیزی برپا کرنے والوں سے اچھی طرح نمٹنا جانتے ہیں ۔
#ملت_کا_پاسبان_مولانا