یہ دو خبریں واضح کرتی ہیں کہ کون پاکستان کے مفادات کی سوچتا اور کون ذاتی مفادات کی ؛
کل جب پاکستان کو فیٹف کے لیے قانون سازی کرنی تھی اور تحریک انصاف حکومت نے پی ڈی ایم سے سپورٹ مانگی تو انہوں نے مشروط رضامندی ظاہر کی این آر او 2 مانگا میں قوانین میں ترامیم چاہیں جبکہ آج ��مران خان نے ملکی مفاد کی خاطر آئی ایم ایف پروگرام کی غیر مشروط سپورٹ کرنے کا اعلان کیا ہے ۔
لَّآ إِلَٰهَ إِلَّآ أَنتَ سُبْحَٰنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ ٱلظَّٰلِمِينَ
پاکستان کا بیٹا عمران ریاض خان
جس نے ہمیشہ حق اور سچ کے لئے ہماری آواز اٹھائی۔
اب ہماری باری ہے جب تک ہمارا بھائی واپس نہیں آجاتا ہمیں انکے لئے آواز اٹھاتے رہنا ہے
ہم پر انکا قرض ہے اور یہ ہمارا فرض ہے-
آزادی اظہارِ رائے کی جو قیمت عمران بھائی اور ان کے گھر والے ادا کر رہے ہیں اُس کا قرض یہ قوم کبھی نہیں اُتار سکتی۔ اللٰہ سے دعا ہے کہ آپ جلد از جلد اپنے گھر والوں کے ساتھ خیریت ساتھ موجود ہوں آمین
یا اللہ میرے بھائی ایسے حفاظت فرمائی جیسے تو نے یونس کی مچھلی کے پیٹ میں کی تھی۔آمین
یا اللہ میرے بھائی کی حفاظت ایسے فرمائی جیسے ابراہیم کی حفاظت آگ سے فرمائی تھی۔آمین
یااللہ میرے بھائی کی ایسی حفاظت فرمائی جیسے یوسف کی حفاظت اپنے بھائیوں سے فرمائی تھی۔ آمین
یااللہ عمران ریاض خان کے لئے جو ہم سب دعائیں کر رہے ہیں اپنے حبیب کے صدقے انھیں قبول فرما ،انھیں اپنی امان میں رکھنا،جلد سے جلد اپنے پیاروں سے ملوا۔ آمین۔
یا میرے مولا تو قادر تو ہی سب اسباب بنانے والا ہے
غیب سے مدد کرنے والا ہے۔ دلوں کے حال بدلنے والا ہے۔ یا میرے مولا میرے بھائی کو بخیرو عافیت واپس اپنے گھر والوں میں واپس لی آ۔ آمین
#ہمیں_عمران_ریاض_چاہیے
#ReleaseImranRiazKhan
#ReleaseImranRiazKhan
#پاکستانیوں_کی_آواز_عمران_ریاض
#ReleaseImranRiazKhan
#ReleaseImranRiazKhan
#ReleaseImranRiazKhan
#FreeImranRiaz e
#عمران_خان_تو_آئےگا
#ImranRiazKhan
#صحافت_کا_بادشاہ_عمران_ریاض
#عمران_ریاض_کو_رہا_کرو
#پاکستانیوں_کی_آواز_عمران_ریاض
#ہمیں_عمران_ریاض_چاہیے
@MrsImranRiaz
#free_imran_riaz_khan
#پاکستانیوں_کی_آواز_عمران_ریاض
#ReleaseImranRiazKhan
#ReleaseImranRiazKhan
Bolte raho Pakistan @MrsImranRiaz @usmanbullet2 @Irshad_Oxf @ShazPtiUk
@mani_khan00717@Ayoubhussian12@amnestysasia@worldjwb@hrw@UN@UNHumanRights@FreedomofPress@amnestyusa@PresOfPakistan@pressfreedom@IFJGlobal@gijn@ICFJ@AJEnglish@AlJazeeraWorld
عمران خان کے ساڑھے تین سالہ دور میں IMF معاہدوں کی خامیاں گنوانے والا میڈیا آج IMF معاہدے کے فضائل گنوا رہا ہے۔ جو بات کل بری تھی، وہ آج اچھی کیسے ہو گئی؟ ملیحہ ہاشمی
https://t.co/g1AGGhE5mX
#IMF@MaleehaHashmey
ڈیزل ساڑھے 7 روپے فی لیٹر مزید مہنگا ہوگیا۔ IMF کے سٹاف لیول معاہدے پر مبارکباد ے اور مٹھائیاں کھانے والوں کے رنگ میں بھنگ ڈال دی گئی ہے۔
ڈیزل مہنگا ہوگا تو ہر چیز مزید مہنگی ہوجائے گی
اور شہباز شریف مہنگائی ختم کرنے کا دعویٰ کرکے آئے تھے اور 14 مہینوں میں 76 سالہ مہنگائی کے ریکارڈ توڑ دئیے ہے
کیا آج بھی محمدمالک نے وزیراعظم سے یہ سوال پوچھا کہ پاکستان کی معاشی تباہی پر انہوں نے شہباز شریف کا گریبان پکڑنا ہے یا اسحاق ڈار کا؟ یا گورنر سٹیٹ بینک کا؟ اگر یہ سوال پوچھا ہے تو قوم محمد مالک کی صحافتی دیانتداری کو خراجِ تحسین پیش کرتی ہے بصورت دیگر🖐🏿
@HamidMirPAK@MalickViews
معاشروں کی بنیاد کچھ اصول وضوابط اور قوانین کے تابع ہوتی ہے، مگر بدقسمتی سے یہ اصول پاکستانی معاشرے میں نظر نہیں آتے۔ کچھ عرصہ قبل جب PTI حکومت نے IMF سے معاہدہ کیا تو چند صحافی،لبرلز اور سیاستدان اس کو غلامی سے تعبیر کررہے تھے، آج وہی خواتین و حضرات منافقت کا مظاہرہ کرتے ہوئے IMF کے ساتھ سخت شرائط پر مبنی مختصر مدت کے معاہدے پر جس طرح خوشی کے شادیانے بجا رہے ہیں وہ ان کی intellectual dishonesty کو ظاہر کرتا ہے یہ معاہدہ غربت سے لڑتے عام پاکستانی کے لیے ایک مرتبہ پھر قیامت خیز مہنگائی کا باعث بننے جارہا ہے۔
پہلے ملک کا دیوالیہ نکالو، پھر بھیک مانگو، مزید کرپشن کرو، اپنے آپ کو NRO دو، قوم کو اور مقروض کرو، عوام کا مہنگائی سے جینا د��بھر کرو، ظلم کی انتہا کرو اور پھر اس سب پر جشن مناؤ - بس یہی پلان ہے اس امپورٹڈ، مسلط کردہ، نااہل، نالائق، چور، کرپٹ، فاشسٹ مافیا کا
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
#لیڈر_صرف_عمران_خان
آئی ایم ایف معاہدے پر خوشیاں منانے والے حکمرانوں نے ساتھ ہی عوام پر مہنگائی کا نیا طوفان لانے کا آغاز کردیا ڈیزل 7 روپے مہنگا، یاد رہے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ دیگر اشیاء کی قیمتوں میں اضافے کا سبب بنتا ہے
نو ماہ میں تین ارب ڈالر کا IMF کا سٹینڈ بائی قرضہ
یہ رقم اوور سیز پاکستانیز صرف ایک ماہ میں دے سکتے ہیں ۔۔۔۔ بغیر کسی شرط، مہنگائی کشکول منت سماجت کے لیکن ۔۔۔
آئی ایم ایف کا غلام بنا دیا، سب غدار ہو، کہنے والے آج ڈیل پر خوشیاں منا رہے ہیں، کچھ دوستوں نے اتنی محنت کرکے بیانیہ بنایا کہ وزیراعظم کی کامیاب سفارتکاری سے آئی ایم ایف ڈیل ہوئی لیکن وزیرخزانہ نے اس بیانیے کو دفنا دیا!! تفصیل ویڈیو میں۔ https://t.co/BQqrsyOx7j
“جس طرح کوئٹہ میں وکیل کے قتل کا کیس عمران خان پر ڈالنے کی بےہودہ حرکت کی گئی ویسے ہی ہمارے گھروں پر حملے کو زبیر نیازی اور عمران خان نیازی سے جوڑا جا رہا ہے-
اس IG اور DIG کو شامل تفشیش ہونا چاہیے اور جب ہم ان پر جرح کریں گے تو 9 مئی کے پیچھے ملوث بھی آپ کو صحیح بندے نکال دیں گے” - بیرسٹر اعتزاز احسن
سابق پی ٹی آئی ایم پی اے، یاسر عمار، تلہ گنگ کہتے ہیں: پہلے ہمارے گھروں پر پے در پے چھاپے مارے گئے۔ میری بوڑھی والدہ ، عورتوں اور معصوم بچوں کو زدو کوپ کیا گیا۔ اب میری مارکیٹوں، پلازہ اور فارم ہاؤس کو سیل کردیا گیا ہے۔عدنان عادل
#AmmarYasir@adnanaadil
https://t.co/N05veGq3B4