اسرائیل کے لئے تاریخ کا دھارا الٹا گھوم رہا ہے اب تک اسرائیل وہ ملک تھا جو پاکستان و ایران سمیت کئی ممالک میں دھماکے اور ٹارگٹ کلنگز کرواتا تھا۔پچھلے کچھ عرصے سے اسرائیل میں مسلسل گاڑیوں میں دھماکے ہو رہے ہیں ٹارگٹ کلنگز ہو رہی ہیں مگر بتایا نہیں جا رہا کون مر رہا کون مروا رہا ہے
خوش آمدید رضا علی
موجوہ صورتحال پر پر آپ کا تجزیہ ضروری ہے
کل کسی جگہ کچھ لوگ ہم سے موجوہ صورتحال پر کچھ پوچھ رہے تھے ہم نے بتانا شروع کیا تو ان میں سے ایک نے کہا
یار داڑھی والا آتا ہے نہ وہ صحیح رپورٹ دیتا ہے
جگہ جمیل ہائوس ڈگو
#Iran
اسلام علیکم 27 Oct 2024 کے بعد پہلی بار X سابقہ ٹویٹر پر واپس آتے ہوئے تمام دوستوں کے لیئے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہون انشاء اللہ اب جڑے رہینگے @KhadimHussain_D