The US-Iran deal will not be signed in Islamabad but will be called as 'Islamabad Memorandum of Understanding' - It cements Pakistan's credibility as the mediator!
جائیداد پر قبضے کے لالچ میں مرے باپ کا انگوٹھا چوری چوری کاغذات پر لگاتے جب یہ دبئی کے ہسپتال سے 2015 میں گرفتار کر کے جیل بھیجا گیا تو ڈی جی آئی ایس آئی جنرل رضوان نے اسے وہاں سے چھُڑوایا۔
#اثاثے
فٹبال ورلڈکپ کے سلسلے میں لیاری کے انٹرنیشنل اسٹیڈیم تشریف لائیں اور تمام میچز انجوائے کریں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کراچی والوں کے لئے ویڈیو پیغام
@BBhuttoZardari#Fifa#WorldCup
عجب اتفاق ہے کہ جیسے ہی چین کے کسی اعلیٰ سطحی وفد کی آمد ہوتی ہے نیازی صاحب کے ٹولے کو زور زور کے دھرنے آنا شروع ہو جاتے ہیں، ڈراپ سائٹ نامی چیتھڑا سائفر کے مردہ گھوڑے کو چابک مارنے لگتا ہے، ایئر پورٹ کی سڑک پر جلوس آ جاتے ہیں۔ امریکی وفد کی آمد پر البتہ سانپ سونگھ جاتا ہے۔
ہاں، منافقت کا یہ لیول کافی ہائی ہے۔ 😏
قاسم خان سوری (سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی، PTI) نے اپریل 2022 میں تحریک عدم اعتماد مسترد کرتے ہوئے امریکہ سے آئے سائفر کی بنیاد پر رولنگ دی تھی۔ انہوں نے اسے بیرونی سازش قرار دیا، جو آئین کے آرٹیکل 5 کے خلاف تھا۔ سپریم کورٹ نے بعد میں اس رولنگ کو کالعدم قرار دے دیا اور کہا کہ سائفر کے مکمل شواہد پیش نہیں کیے گئے۔
اب وہی شخص امریکہ میں رہ رہا ہے، کاروبار کر رہا ہے، اپنی پراپرٹی اور اکاؤنٹس پاکستان میں منجمد ہونے کا دعویٰ کر رہا ہے، اور سیاسی پناہ یا اس جیسی سٹیٹس پر وہاں قیام پذیر ہے۔
•ایک طرف: امریکہ کو “سازش کرنے والا” اور “پاکستان کی خودمختاری کا دشمن” قرار دیا۔
•دوسری طرف: جب خود پر کیسز بنے، تو اسی ملک میں پناہ لے لی جہاں سے “سائفر آیا” تھا۔؟؟!
یہ کلاسیکی سیاسی منافقت ہے ۔ PTI والے اب اسے “مجبوری” کہہ رہے ہیں۔ مگر “امریکہ کے خلاف لڑنے والا آخر کار وہیں جا کے ٹیکسی چلا رہا ہے”۔؟؟
سیاست میں ایسے “انقلابی” بہت ملتے ہیں جو ایک دن “امریکہ مر باد” کہتے ہیں، دوسرے دن وہیں جا کے سیٹل ہو جاتے ہیں۔
خیبر پختونخواہ پنجاب کو گالیاں دینے کے بجاےَ امیر حیدر خان ہوتی کو دوبارہ چیف منسٹر بناےَ۔۔اور میں دعوے سے کہتا ہوں، پشتونوں کو پنجاب ہجرت کرنے کی ضرورت پیش نہیں اےَ گی۔
اس بے غیرت کا نام شوکت ھے
اور اسلام آباد ھوتا ھے
گوہر کو فوٹو دکھا اور اجازت سے بےغیرتی کر رہا ھے
@OfficialDGISPR
سر ان بیغیرتون کو سخت سے سخت سزا ملنی چاہئے
شئر کرتے جائیں اس کی چھترول لازم ہے
کوئٹہ: چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی اور وزیر صحت بخت کاکڑ کے ہمراہ 150 بستروں کے جدید ٹراما سینٹر کا افتتاح کردیا
کوئٹہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ نیشنل پارٹی کے سربراہ اور بلوچستان کے سابق وزیراعلی عبدالمالک بلوچ بھی موجود
کوئٹہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ پی پی پی پی کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات شازیہ مری، سینیٹر عمر گورگیج اور علی حسن زہری بھی موجود
کوئٹہ: جدید ٹراما سینٹر حادثات اور ہنگامی حالات میں فوری علاج فراہم کرے گا
@BBhuttoZardari
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری آج کوئٹہ میں 50 بستروں پر مشتمل جدید باچا خان میموریل اسپتال سمیت 11 اہم عوامی منصوبوں کا افتتاح کریں گے۔
باچا خان میموریل اسپتال خواتین اور بچوں کو معیاری اور جدید طبی سہولیات فراہم کرے گا، جہاں زچہ و بچہ کی نگہداشت، بچوں کے امراض، ایمرجنسی سروسز، تشخیصی سہولیات اور خصوصی علاج کی جدید سہولتیں میسر ہوں گی۔
یہ منصوبہ بلوچستان میں صحت کے شعبے کی بہتری اور عوام کو معیاری علاج کی فراہمی کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے۔
@BBhuttoZardari
#PPPForBalochistan
ذرائع کے مطابق اقبال آفریدی کاموقف جھوٹ کاپلندہ ہے حقیقت یہ ہے کہ باپ بیٹےمیں اصل تنازعہ اقبال آفریدی کی کمسن طالبہ سےدوسری شادی تھا۔بیٹا اسی تنازعہ پر9مئی سے قبل وطن چھوڑچکا تھا۔اٹلی میں اس نے ریاستی اداروں سے نہیں بلکہ طالبان کی جانب سے جان کودرپیش خطرے کی بناء پرپناہ مانگی۔
Pakistan’s leadership deserves the Nobel Peace Prize, says former UN chief weapons inspector Scott Ritter.
He praised Islamabad’s mediation between the US and Iran and said the world should recognise Pakistan’s role in global peace, work with it and help strengthen its economy.
🚨 Shocking ownership trail behind the CBS narrative.
CBS is owned by Paramount global, and which is a sister network of Reliance, owned by Mukesh Ambani, Modi’s ally and a mouthpiece of RAW.
CBS after 2025 became officially a sister network to Colors TV India and JioCinema.
وزیراعلی خیبرپختونخوا بیشک عمران خان کی آزادی کی جنگ لڑے۔۔۔
لیکن کیا ہی اچھا ہوتا کہ وہ صوبے کے ساڑھے چار کروڑ عوام کیلئے بدترین گورننس اور بد امنی کے خاتمے کیلئے بھی کچھ عملی اقدامات اٹھاتے!
⚡️🇶🇦🇵🇰
Qatar’s Foreign Ministry says all Muslim countries and entire world supports Pakistan’s brilliant mediation efforts to stop Iran-US war.
Despite Israeli and Indian propaganda trying to sabotage it, the world continues to stand with Pakistan’s special diplomatic efforts.
جس وقت لکی مروت میں دہشتگردی کا نشانہ بننے والوں کو ایمبولینس نا ہونے کے سبب رکشوں میں لے جایا جا رہا تھا عین اس وقت سہیل تین ریسکیو کی گاڑیوں کے ساتھ دس پروٹوکول کی گاڑیاں لیے اڈیالہ کے لیے روانہ ہو رہا تھا،
یہ ہے ان باشعور لوگوں کا حال جن کو حکومت لاٹری میں ملی ہے!
🇫🇷 🇵🇰 We strongly condemn the terrorist attack on a police station in Bannu. Our condolences to the families of the victims and our wishes for a speedy recovery to those injured. We stand in solidarity with the people of Pakistan against terrorism in all its forms.
@AbdullahJanSab1@mehrubawan نہ صرف پاکستان بلکہ آپ افخانستان کو ديکھ ليں وھاں بھی يہی ھوا ھے جيسے ڈاکٹر نجيب سردار داؤد اور بہت سے ليڈروں کو پشتونوں نے قتل کيا