@WaseemBadami وہ پوچھنا تھا کہ کچھ دن پہلے تحریک انصاف کے ایم پی اے اور وزراء کے اغوا پر آپ مروت سے کہہ رہے تھے کہ کیا یہ گرفتاریاں مرضی سے دے رہے ہیں؟ فرمائشی گرفتاریاں ہیں؟
اب یہ سوال نہیں اٹھائیں گے؟؟؟؟؟
@Markhorr313 لنپھدے اچ لینی دیا
یہ جو مہنے سے کنٹینر کھڑے کئے ہوئے اس سے مالی فائدہ ہو رہا؟؟
مریم کی جہاز سے مالی فوائد ہوئے؟
یہ جو ۴۰ گاڑیاں لے رہے شہبازو کیلئے اس سے فائدہ ہوگا؟؟
آئین اور قانون کیسا
۲۶/۲۷ ترمیم عاصم منیر کو ساری فورسز کا سربراہ بنا دیا
یہ ملک ہے یا عاصم کے باپ کی جاگیر