جو ملک چند دن پہلے ہاری ہوئی نیٹو اور امریکن فوج کی سیکیورٹی کے لئے محفوظ ترین جگہ تھا وہ آج نیوزی لینڈ کرکٹ کے لئے غیر محفوظ کیسے ہو گیا؟یقینا ہمارا دشمن بہت چالاک ہے، ہم مشکل کی اس گھڑی میں اپنے سکیورٹی اداروں کے ساتھ کھڑے ہیں، ہمیں اپنے سکیورٹی اداروں کی کارکردگی پر ذرہ برابر
بہترین سپہ سالار
آور بہترین لیڈر
جناب ڈاکٹر فہیم ابڑو صاحب
پاکستان پیٹریاٹک یوتھ آرگنائزیشن چیرمین
اللہ اپ کا حامی و ناصر ہو آمین
ھم سب کو اپ پر فخر ہے
(لکہ بچ شہ درا لیں)😆😆😆(وہ بھائی سائیڈ میں ہوجا)
بھارت میں انتہائی ٹاپ لیول کی میٹنگ ہوئی ہے جس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ اجے دیوگن، اکشے کمار اور سنی دیول کو فوری طور پر افغانستان میں سرجیکل سٹرائیک کرنے کے لئے پیرا شوٹ کے ذریعے "پھینکا" جائےگا اور سنی لیون طالبان کا دھیان بٹا
It's not a mere hashtag, it was an actual victim filled with hopes & dreams who was brutally harassed & tortured.
We need to put an end to this.
#lahoreincident#400men