یو ٹیوبرز کا سارا دھندہ ویوز بڑھانے کے گرد گھومتا ہے۔ پریشان نہ ہوں ۔ آئی ایم ایف، امریکی حکام ، یوروپین یونین، اور مودی سرکار عمران خان کے عشق میں مبتلا نیم پڑھے لکھے یو ٹیوبرز کی کہانیوں کی بنیاد پر پالیسی نہیں بناتے۔ یہ سارا شور بھولے پاکستانیوں سے جیب خرچ نکلوانے کے لئے ہے۔
آپ کو اس سے زیادہ آسان طریقے سے تحریک انصاف حکومت کی دہشتگردی کے خلاف پالیسی نہیں سمجھائی جا سکتی 🤫🤔
ثبوت کیلئے ویڈیوز بھی ساتھ لگا رہے ہیں۔ مزید آپ گوگل سرچ بھی کرسکتے ہیں۔
خود اپنے دور میں بیڑا غرق کیا اور کوئی دہشتگردوں کو جواب دے، تو جواب سے بھی کیڑے نکالتے ہیں
نگران حکومت نے گیس کے بلوں کا پھندا عوام کی گردن میں ڈال کر اجتماعی پھانسی چڑھا دیا۔
نئی منتخب حکومت کیلئے ریونیو جنریٹ کر کے منصوبہ سازوں نے بڑی باریک واردات ڈالی ہے۔
@IqAwais یعنی سوچو ٹرک بنانے والا خود کتنا لوڈ اٹھاتا ہو گا ، یعنی سوچو جہاز بنانے والا خود کتنا اونچا اڑتا ہو گا ، یعنی سوچو ٹیلی فون بنانے والا خود کتنی اونچی آواز لگاتا ہو گا .. ابے یار ملحد ہو کم از کم عقلی دلیل تو دیا کرو کہ کوئی اور گدھا بھی راغب ہو جائے -
@_MuslimByChoice بحیثیت انسان ہمیشہ نفع بخش سودا کرنے کا عادی ہے ، قطع نظر اس سے کے وہ عذاب ہے یہ ثواب۔
جھوٹ سے ملنے والی خوشی گو کہ عارضی ہے، باوجود اسکے انسان خوشی دینے والا جھوٹ سننا پسند کرتا ہے۔
@fahadalyy@IqAwais کنوئیں کے مینڈک کی طرح اپنی محدود دنیا کو جو لوگ عقل و دانش کی کل کائنات سمجھ کر ربانی قوانین پر حرف گیری کرنے لگتے ہیں، انکا انجام ابلیس سے مختلف نہیں ہوتا، آخر ابلیس کا گمان بھی تو یہی تھا کہ آدم کے سجدے کا جو حکم دیا گیا ہے وہ عقل کی میزان پر پورا نہیں اترتا۔
@fahadalyy@IqAwais کنوئیں کے مینڈک کی طرح اپنی محدود دنیا کو جو لوگ عقل و دانش کی کل کائنات سمجھ کر ربانی قوانین پر حرف گیری کرنے لگتے ہیں، انکا انجام ابلیس سے مختلف نہیں ہوتا، آخر ابلیس کا گمان بھی تو یہی تھا کہ آدم کے سجدے کا جو حکم دیا گیا ہے وہ عقل کی میزان پر پورا نہیں اترتا۔
"بغیر قطار اور انتظار لرنر لائسنس اب ہر ایک کی دسترس میں، پنجاب پولیس اور پی آئی ٹی بی نے یہ کر دکھایا"
ڈرائیونگ لائسنس کے حصول کے لیئے لوگوں کے ہجوم کو مدنظر رکھتے ہوئے نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کی ہدایت پر عوام کی سہولت کے لیئے پنجاب پولیس نے PITB کی معاونت سے عوام کو گھر پر لائسنس کے حصول کا آغاز کیا ہے۔ اس سہولت سے فائدہ اٹھاتے ہوئے ہر ایک منٹ میں پنجاب بھر سے 200 لوگ آن لائن لائسنسنگ پورٹل سسٹم کے ذریعے گھر بیٹھے لرنر لائسنس بنوانے رہے ہیں۔ آپ بھی گھر بیٹھے صرف 60 روپے میں آن لائن اپنا لرننگ لائسنس حاصل کر سکتے ہیں۔ آن لائن لائسنسنگ اور پنجاب پولیس کے تمام خدمت مراکز، پولیس سٹیشنز، پٹرولنگ پولیس، ٹریفک اینڈ ٹریننگ سنٹرز پر لرنر لائسنس بنوانے کی سہولیات بارے تفصیلات جانیئے آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی اس ویڈیو میں:
#PunjabPolice #Pujab #Police #TrafficPolice #DrivingLicense #OnlineDrivingLicense #PITB #LearningLicense #IGP #CPO
@ctplahore@PunjabTraffic
MoneyEasily is the #1 marketing network. With over $14 million paid to 300k members, MoneyEasily lets regular users make money with social media and friends! https://t.co/YGM05thkRc