@pmln_org@pmln_org معذرت کے ساتھ اس طرح کا ریلیف تو صرف گدھا کھانے والوں کو ہی ریلیف لگ سکتا ہے ۔۔ پچھلے دو تین مہینوں میں 50 روپے بڑھا کر سات روپے کم کرنے کو اپ ریلیف کہتے ہیں تو مجھے اپ لوگوں کی ذہنی حالت پر شک ہے
@siasatpk@GFarooqi ایک شخص کو ختم شد کرنے کے چکر میں پورا ملک ختم شد ہونے کی قدار پر ہے۔
ائین ختم شد
نظام انصاف ختم شد
پارلیمان ختم شد
ایکانمی ختم شد
غریب عوام ختم شد
ملکی استحکام ختم شد
بلوچستان کا امن ختم شد
کے پی کے کا امن ختم شد
معدنیات پر کنٹرول ختم شد
اور بھی مزید بہت کچھ ختم شد
@Awaz_Punjab_Di This is a Russian SU 57 not a Pakistani jet. And also it's game simulation not real, plz don't share such videos. We already have much more to show.
@MuhammaddNawaz This is a Russian SU 57 not a Pakistani jet. And also it's game simulation not real, plz share such videos. We already have much more to show.