> Mohd Junaid is arranging foods and water at CJP protest since day one.
> UP police has raided his house, his father and minor brother arrested.
> Police also raided his sister's house, tortured and arrested her family.
> Let's see how many people form CJP help him.
محسن نقوی صاحب سے بطور وزیر داخلہ ابصار عالم نے بہت اہم سوال کیے ہیں کہ کرکٹ کا ستیاناس ہو چکا بلوچستان کا تباہ ہے خیبر پختون خواہ میں آگ لگی ہے اور اب آزاد کشمیر کا حال دیکھ لیں اس سب کے بعد ان سے کچھ پوچھا کیوں نہیں جاتا؟
شہباز صاحب انکو کیوں رکھا؟
ربيع الأول میں میلاد کا جلوس نکالو تو عاشق رسول بن جاؤ، محرم الحرام میں 9/10 کا جلوس نکالو تو حُسینی بن جاؤ.
اور ہم جیسے کدھر جائیں جو ان دونوں کاموں کو جائز ہی نہیں سمجھتے
مطلب محبت اور عشق اب جلوسوں سے ثابت کرنا پڑے گا.
پورے پنجاب میں تمام مساجد کے اندر لاؤڈ اسپیکر میں جمعہ اور تقاریر پہ پابندی ہے.
اور اس حکم کو تمام مسالک کے علماء مانتے ہیں اور عمل کرتے ہیں. محرم شروع ہوتے ہی امام بارگاہوں چوکوں چوراہوں میں لاوڈ اسپیکر پہ نوحے اور ماتمی بیان چلاے جاتے ہیں انکے لئے قانون الگ ہے یا ہے ہی نہیں؟؟
ایران کو تاریخ کی بہترین ڈیل آپ نے لے دی تین سو ارب ڈالر اور تیل بیچنے کی آزادی اور دیگر سہولیات اب اپنے ملک اس کی عوام پر توجہ دیں یہاں سب اجڑا پڑا ہے عوام برباد ہو رہی ہے
کچھ توجہ ��دھر بھی دے دیں
محرم آگیا ہے اب پاکستان میں کالے منہ والے کالے کپڑوں والے مجوسی
سڑکیں بلاک کریں گے۔۔ٹریفک جام ہوگی۔۔اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ ہوگی۔۔اونچی اونچی آوازوں میں نوحے لگائیں گے۔۔اربوں روپے سیکورٹی کے نام پہ ان پہ خرچ کئے جائیں گے۔۔عوام کی زندگی جہنم بنا کر خود کو حُسینی ثابت کرینگے😅😅
آج بھی لوگ موجود جو اس نظام کے منہ پر سچ کہنے کی جرت کرتے ہیں
تھوڑی سہی مگر یہ آوازیں بہت ضروری جو جابر حکمرانوں کے سامنے کلمہ حق کہتی ہیں
اس نے اپنا حق ادا کر دیا اب ہمارا فرض اسے ہر طرف پھیلا دیں
🚨🚨اگر میرا اکاؤنٹ اچانک خاموش ہو جائے تو سمجھ جائیں
کل میری پاکستان اپنے گھر کے نگران سے بات ہوئی اس کی فقط اتنی ڈیوٹی وہ مختلف کرائے داروں سے کرایہ پکڑ کر محلے کی دو مساجد کے بجلی کا بل میری طرف سے ادا کر دیتا ہے
ہم نے کرائے کی انکم مساجد کے لئے وقف کی ہے اس نے بتایا کہ تین چار دفعہ مختلف سول ایجنسیوں کے لوگ اس کے پاس جا کر میرے بارے پوچھ گچھ اور دھمکیاں دے کر جا چکے اسے ہراساں کیا وہ ڈر گیا
عمران دور میں بھی کرائے دار بھگا دیتے تھے اب مسجد کے لئے وقف کرائے کے ساتھ ایسا کرنے سے عمران کا جو حال ہوا وہ وہ موجودہ والوں کا بھی ہو گا
میں نے کونسی اینٹی سٹیٹ بات کی ہے ؟
مہنگی بجلی پیٹرول یا عوام کی بات کرتا ہوں جو معاملہ وہ میرے تک رکھیں پاکستان موجود لوگوں کا میرے سے کیا تعلق ہے ؟
میری بیٹی کی تصاویر نکالیں مجھ پر گھٹیا الزامات لگائے کتا فورس چھوڑی کیا یہ سب کافی نہی ہے ؟
کچھ تو خدا کا خوف کرو میں اگر نا بھی لکھوں تو لوگوں کے جو جذبات مہنگائی کی وجہ سے وہ نہی بدلیں گے ۔
سب طرف سے بہت دباؤ ہے دیکھو کب تک برداشت ہوتا مگر اگر چپ ہوا تو وجہ یہی ہو گی نہی چاہتا والدہ کے نام پر جو تھوڑا ُنیک کام ہو رہا وہ رک جائے
میرے لیے دعا کیجئے گا
میری بہن زیادہ زندگی گزر چکی ہے کیا پتہ کس دن زندگی ختم ہو جائے اچھی بری جیسی گزرنی تھی گزار لی ہے اب کونس�� ثمر ہم نے پانا ہے ؟
بیٹا اللہ نے دیا نہی ہے بہن بھائی میرے نہی ہیں والدہ پہلے فوت ہو چکی کوئی خاندان نہی کہ لمبی جائدادیں چھوڑ جانی ہیں مجھے تو جو والدین سے جائیداد پیسہ ملا میں تو وہ بھی اپنے لیے استعمال نہی کر سکا ہوں
اتنا ضرور سوچتے کہ مرنے کے بعد کم از کم کوئی غریب بدعا تو نہی دے گا نا کہ اس پر ہوئے کسی ظلم میں میرا بھی حصہ تھا ؟
باقی اللہ پردے رکھنے والا وہی رازق وہی قادر ہے اسی پر بھروسہ ہے
عید پر کراچی آئی ہوں ۔ہر طرف بے بسی ہی بے بسی نظر آتی ہے۔بجلی آتی کم جاتی زیادہ ہے تو کچھ رشتہ داروں نے سولر لگوا لیئے ہیں۔انکے بھی دن تو جیسے تیسے گزر جاتے راتیں حرام ہیں۔کراچی کے 70فیصد ٹیکس پئیر سولر جیسی ذاتی سہولت بھی افورڈ نہیں کرسکتے۔ گیس نہ ہونے کی وجہ سے گھروں میں چھوٹے چھوٹے سلنڈرز رکھے ہوئے ہیں۔البتہ بھاری بلز باقائدگی سے آتے ہیں۔پانی نلکوں میں نہیں آتا ٹینکرز ہزاروں روپے میں کچھ سو گیلن پانی دے جاتے ہیں۔ٹوٹی پھوٹی سڑکوں اور گندگی کے ڈھیر نے سونے پہ سہاگا کیا ہوا ہے۔بہت اچھا گاؤں ہے کراچی۔یہاں بڑی بلڈنگز بھی ہیں۔ مہنگی ترین سندھ اسمبلی اور خوبصورت گورنر ہاؤس بھی ہے۔بڑے بڑے شاپنگ مالز بھی ہیں۔ایک بڑے سے گاؤں کراچی کو رہنے کے قابل 173شہروں کی لسٹ میں 170 نمبر پر رکھوانے کے بڑے کارنامے پر سندھ حکومت اور مئیر کراچی کو۔ خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
#Karachi
جب ایران جنگ شروع ہوئی تو پیٹرول 266کے آس پاس تھا کل قیمت کم کرنے کے بعد بھی پیٹرول کی قیمت 382روپے ہے مطلب ابھی بھی پیٹرول 116 روپے مہنگا ہے ایک لیٹر پر 116 روپے بہت زیادہ ہوتے ہیں اور اس لیے اکثریت 22روپے کمی سے مطمعین نہی ہے
اقبال نے کہا تھا
ہم کو تو ميسر نہيں مٹي کا ديا بھي
گھر پير کا بجلي کے چراغوں سے ہے روشن
اب یہ ویڈیو زیادہ بامعنی ہو گئی ہے ایک طرف غریب کے بچے ہیں جو ٹیکس دیتے مگر سکول میں سادہ پنکھا بھی میسر نہی دوسری طرف ان بچوں کے ٹیکس کے پیسوں پر عیاشی کرنے والے افسر شاہی کے محل نما دفاتر جہاں اتنے اے سی لگے کہ گرمیوں میں سردی لگ جائے
اس ویڈیو کو اتنا وائرل کریں کہ پاکستان کا ہر شہری یہ طبقاتی تقسیم اپنی آنکھ سے دیکھ لے اور ان حکمرانوں کو کچھ شرم آئے
کل کسی درباری کی پوسٹ دیکھی کہ پاکستان میں تو مہنگائی ہے ہی نہی وہ چند رپوں میں بوری بھر کر سبزیاں لے آئے
ویسے تو راتب خوروں نے ہرا ہی دیکھانا ہوتا مگر اگر سبزیاں سستی تو یہ بھی تو کسان پر ظلم کہ مہنگے ترین ڈیزل اور کھاد اور مخنت کر کے ٹکا سیر مال بیچ دے
مگر کیا راتب خور سبزیاں کچی کھاتے ہیں ؟ کوئی ککنگ آئل کوئی مرچ مصالحہ نہی ڈالتے دودھ دہی کا ریٹ کیا ہے ؟ ایک کلو بکرے کا گوشت ت�� ڈھائی تین ہزار کا کلو ہے پیٹرول 410روپے لیٹر ہے بجلی گیس کے بل تو کمر توڑ رہے ہیں سوائے انسانی جان اور غریب ک�� عزت کے کونسی چیز سستی ہے ؟
گزشتہ رات دو بچے جن کا والد ڈنمارک میں مقیم ہے، پاکستان میں پیدا ہوئے تھے۔ ڈینش حکومت نے انہیں شہریت دے دی تھی اور وہ ڈنمارک کے پاسپورٹ پر پہلی بار وہاں جا رہے تھے۔
رات تین بجے فلائٹ تھی مگر اسلام آباد ائرپورٹ پر ایف آئی اے نے انہیں روک لیا۔ والد نے پریشانی میں رابطہ کیا، اس وقت پاکستان میں رات ایک بجے تھے۔ میں نے ایک دو حکومتی شخصیات سے رابطہ کیا، انہوں نے فوراً فون اٹھایا۔ پھر طلال چوہدری صاحب کو جگایا گیا۔ ان کی مہربانی سے بچوں کو ڈنمارک جانے کی اجازت مل گئی۔ یہ سب پندرہ بیس منٹ میں مکمل ہو گیا اور والدین کو سکون کا سانس آیا۔
طلال چوہدری صاحب @TallalPMLN اور دیگر حکومتی احباب جنہوں نے نام لکھنے سے منع کیا، آپ سب کا بہت شکریہ۔ انہوں نے متعلقہ عملے کے خلاف کارروائی کا بھی کہا ہے کیونکہ حکومت نے واضح ہدایت دی ہے کہ شہریوں کو تنگ نہ کیا جائے۔
ہم یہ بات کھلے دل سے تسلیم کرتے کہ پی ٹی آئی مسلہ کا حل نہی مگر یہ بات بھی سو فیصد درست کہ آپ سے بھی مسلہ حل نہی ہو رہا ہے جو پرفارمنس پی ٹی آئی کے لیے ہم غلط سمجھتے وہ آپ کے لئے درست کیسے ہو سکتی ہے ؟