*🌹الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دِينَكُمْ وَأَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتِي وَرَضِيتُ لَكُمُ الْإِسْلَامَ دِينًا.. 🌹*
🌹 عیدِ غدیر مبارک 🌹
غدیر وہ دن ہے جب ولایتِ علیؑ کا اعلان ہوا اور حق کی راہ کو ہمیشہ کے لیے روشن کر دیا گیا۔
ایران پر امریکی اور اسرائیلی جارحیت ان کی بربادی کا سبب بنے گی ، برادر اسلامی ملک ایران پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں خطے کے امن و امان کو انتہائی خطرات لاحق ہیں جس کا ذمہ دار امریکہ ہے ایک طرف مذاکرات کی بات دوسری طرف حملہ عالمی استحکام کے بگاڑ کی وجہ بن سکتی ہے
کوئٹہ ، بلوچستان میں دھشتگردوں کا حملہ ریاست کی رِٹ کو چیلنج کرنے کے مترادف ہے ، پاک فوج پہلے سے مضبوط تر جواں مردی کے ساتھ دشمن کا مقابلہ کرنے میں کامیاب رہی ، زندہ باد ،
کراچی: امام بارگاہ انجمن حسینیہ ایرانیان (کھارادر)، عشرۂ محرم الحرام ۱۴۴۶ھ کی تیسری مجلسِ عزا سے خطاب۔۔۔ معروف عالمِ دین، بین الاقوامی شہرت یافتہ خطیب ہر دلعزیز شخصیت حجۃ الاسلام و المسلمین علامہ سید علی رضا رضوی دام ظلہ کی مجلسِ عزا میں شرکت۔
#SSHN#SyedAliRazaRizvi#Karachi
عقدِ ملکہ کونین شہزادئ بی بی سیدہ فاطمہ زہرہ سلام اللہ علیہا اور مولائے کائنات امیرالمومنین علئ ابنِ ابی طالب تمام عَاشقانِ اہلیبیت کو بہت مبارک ہو
#عقد_علیؑ_و_بتولؑ
کراچی : مجلسِ ترحیم و بلندئ درجات شہید ایرانی صدرحجتہ الاسلام و المسلمین ڈاکٹر سید ابراہیم ریئسی، شہید حجتہ الاسلام و المسلمین مولانا سید محمد آل ہاشم، شہید حسین امیر عبداللہیان، شہید مالک رحمتی سے خطاب
خصوصی شرکت آقائی ڈاکٹر سعید طالبی ڈائیریکٹر خانۂ فرہنگ جمہوری اسلامی ایران