آزاد کشمیر کے حالیہ الیکشن اور وہاں عوامی حقوق و فنڈامنٹل رائٹس کے لیے بننے والی ایکشن کمیٹی کا مطالبہ اپنی جگہ درست ہے، جس کی میں نے خود سوشل میڈیا پر تحریروں کے ذریعے حمایت کی۔ حقوق مانگنا عوام کا حق ہے اور سیاسی جماعتیں اگر صحیح نمائندگی نہ کریں تو ایسی کمیٹیاں بنتی ہیں۔
لیکن معاملہ وہاں پیچیدہ ہوا جب اس پلیٹ فارم سے کچھ مقررین کی جانب سے بار بار قابلِ اعتراض گفتگو اور دھمکیاں دی گئیں۔ ایک طرف حقوق کا مطالبہ اور دوسری طرف یہ کہنا کہ 'پاکستان کی فوج یہاں سے ود ڈرا کرے، ہم انڈین آرمی سے خود نمٹ لیں گے'— آخر اس بات کا کیا مطلب ہے اور ہم انڈین آرمی سے کیسے نمٹیں گے؟
ابھی لوگ خیبر پختونخواہ اسمبلی کی جانب سے موجودہ اور سابقہ اراکین اسمبلی اور ان کے اھل خانہ کیلئے آفیشل بلیو پاسپورٹ سمیت مختلف مراعات کی منظوری کے صدمے سے باھر نہیں نکلے تھے کہ سینٹ کی ایک قائمہ کمیٹی نے سابق پارلیمینٹیرینز اور انکے اھل خانہ کیلئے بلیو پاسپورٹ کی سفارش کر دی ھے
ایسے ھی اقدامات منتخب ایوانوں کو بے وقعت کرتے اور مسائل کی زنجیروں میں جکڑے عوام کی نظر میں سیاستدانوں کو قابل تحقیر بناتے ھیں ۔۔
جب تک سیاستدانوں ، بیوروکریٹس ، اعلٰی عدلیہ اور سینئیر فوجی افسران کو حاصل غیر معمولی مراعات کو مناسب سطح تک نہیں لایا جاتا ، ناانصافی سماجی ناھمواری اور عوامی اضطراب کی دیمک معاشرے کو گُھن کی طرح چاٹتی رھے گی ۔۔
More than 71,000+ students from across Punjab appeared for the admission test for 65 Nawaz Sharif Schools of Eminence. This overwhelming response reflects the growing trust of parents in Punjab’s public education system.
We remain committed to a transparent, merit-based admissions process, ensuring that every deserving child in Punjab has access to free of cost quality education, world-class learning opportunities, and the foundation for a brighter future in these schools. With 300 Nawaz Sharif Schools of Eminence being established across Punjab, an educational revolution is taking shape.
واسا کا دائرہ کار اب پنجاب کے تمام شہروں تک بڑھا دیا گیا ہے۔ جدید مشینری، ڈی واٹرنگ سیٹس، سیور جیٹنگ مشینیں، سکر مشینز، واٹر باؤزرز، ایکسکیویٹرز اور دیگر ضروری آلات ہر ضلع میں فراہم کیے گئے ہیں تاکہ بارش یا ہنگامی صورتحال میں فوری کارروائی ممکن ہو۔ ممکنہ سیلاب سے تحفظ کے لیے کمزور مقامات پر مستقل حفاظتی بند بھی تعمیر کیے جا رہے ہیں، جن میں جلال پور پیر والا کا سات کلومیٹر طویل حفاظتی بند نمایاں منصوبہ ہے۔
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف
بارشوں کے دوران شہری سیلاب کے خطرات کم کرنے کے لیے حکومت پنجاب نے ڈرینیج نظام کو مضبوط بنایا ہے۔ نالوں، ڈرینز اور آبی گزرگاہوں کی مسلسل صفائی جاری ہے جبکہ ضلعی انتظامیہ کو ڈی سلٹنگ کا عمل مزید مؤثر بنانے کی ہدایت دی گئی ہے۔ جدید منصوبہ بندی اور بروقت اقدامات کے نتیجے میں اب بارش کے بعد پانی پہلے کی نسبت بہت کم وقت میں نکال دیا جاتا ہے، جس سے شہریوں کو بڑی سہولت ملی ہے۔
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف
ریسکیو 1122 کو جدید ڈرونز، نائٹ ویژن اور تھرمل امیجنگ ٹیکنالوجی سے لیس کر دیا گیا ہے تاکہ سیلاب کے دوران دن رات نگرانی، پھنسے ہوئے افراد اور مویشیوں کی بروقت نشاندہی اور فوری امداد ممکن ہو۔ موک ایکسرسائزز مسلسل جاری ہیں جبکہ کشتیوں اور ریسکیو آلات کی تیز تر منتقلی کے لیے خصوصی ٹرکس ہر ڈویژن میں تعینات کر دیے گئے ہیں تاکہ امدادی کارروائیوں میں تاخیر نہ ہو۔
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف
بارشوں کے دوران کمزور چھتیں اور خستہ عمارتیں قیمتی جانوں کے لیے خطرہ بن سکتی ہیں۔ والدین اپنے بچوں کو ایسی عمارتوں یا خطرناک مقامات پر نہ بھیجیں اور انہیں نہروں، دریاؤں اور دیگر آبی مقامات سے بھی دور رکھیں۔ حکومت پنجاب نے "اپنی چھت، اپنا گھر" کے تحت 10 لاکھ روپے تک بلا سود قرض کی سہولت فراہم کی ہے تاکہ شہری اپنے گھروں کی چھتیں اور دیواریں مضبوط بنا کر محفوظ ماحول میں رہ سکیں۔
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف
ممکنہ سیلاب سے نمٹنے کے لیے تمام اضلاع کو ارلی وارننگ اور الرٹ سسٹمز ہر وقت فعال رکھنے کی ہدایت دی گئی ہے تاکہ عوام کو بروقت اطلاع اور محفوظ انخلا کا وقت مل سکے۔ گزشتہ سیلاب کے تجربات سے سبق سیکھتے ہوئے ریسکیو 1122 کے آلات اپ گریڈ کیے گئے ہیں، جبکہ ہر ڈویژن میں بڑے ریسکیو بیڑے فراہم کر دیے گئے ہیں تاکہ زیادہ افراد اور ان کے مال مویشیوں کو تیزی سے محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا سکے۔
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف
ممکنہ ہیٹ ویو، شہری سیلاب اور فلڈ سے نمٹنے کے لیے تمام ہنگامی منصوبے نافذ کر دیے گئے ہیں۔ مئی سے موک ایکسرسائزز جاری ہیں اور تمام ڈپٹی کمشنرز، ریسکیو 1122 اور متعلقہ اداروں کو انہیں مسلسل جاری رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ گزشتہ سیلاب سے حاصل ہونے والے تجربات کی روشنی میں ریسکیو نظام مضبوط، آلات جدید اور حفاظتی اقدامات مزید مؤثر بنائے گئے ہیں تاکہ جانی و مالی نقصان سے بچا جا سکے۔
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف
ریسکیو 1122 کو پہلی بار جدید آلات سے لیس کیا گیا ہے، جن میں ڈیجیٹل ریڈیوز، ہیوی لفٹنگ اور سرویلنس ڈرونز، واٹر ریسکیو ڈرونز، لائف جیکٹس، پورٹیبل ٹوائلٹس اور دیگر جدید سہولیات شامل ہیں۔ ہیٹ ویو سے نمٹنے کے لیے ڈی جی خان، راجن پور، رحیم یار خان، بہاولپور اور بہاولنگر میں واٹر پوائنٹس، فرسٹ ایڈ کیمپس، کلینکس آن ویلز، سموگ گنز اور ریسکیو ٹیمیں مکمل طور پر متحرک کر دی گئی ہیں۔
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف
ممکنہ سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لیے ریسکیو اور مواصلاتی نظام جدید خطوط پر استوار کر دیا گیا ہے۔ نئے واکی ٹاکیز، اپ گریڈ کمیونیکیشن سسٹم، فضائی نگرانی، تیز رفتار ریسکیو اور فوری ردعمل کا مربوط نظام فعال ہے۔ اسپیڈ بوٹس، فلڈ بوٹس، جیٹ اسکیز، ہوور کرافٹس، ایمفیبین بوٹس اور دیگر جدید ریسکیو آلات اس ماہ کے اختتام تک تمام اہم مقامات پر تعینات کر دیے جائیں گے۔
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف
شدید گرمی کے پیش نظر تمام متعلقہ ادارے مکمل طور پر متحرک ہیں۔ محکمہ صحت، ریسکیو 1122، پی ڈی ایم اے، آبپاشی، زراعت، لائیو اسٹاک، محکمہ موسمیات اور دیگر ادارے مشترکہ حکمت عملی کے تحت کام کر رہے ہیں۔ عوام مسلسل جاری ہونے والی احتیاطی ہدایات پر عمل کریں، بچوں، بزرگوں اور خواتین کو نہروں اور دریاؤں سے دور رکھیں پانی اور مشروبات کا زیادہ استعمال کریں جبکہ مویشیوں کے لیے بھی پانی اور حفاظتی ویکسینیشن کا انتظام یقینی بنایا گیا ہے۔
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف
شدید گرمی اور موسمی تبدیلی اب حقیقت بن چکی ہے۔ آئندہ تین ماہ معمول سے زیادہ درجہ حرارت، بعض علاقوں میں 52 سے 55 ڈگری تک گرمی جبکہ کچھ علاقوں میں اچانک موسلا دھار بارشوں کا امکان ہے۔ ہمیں ابھی سے مکمل تیاری کرنی ہوگی عوام کو بروقت آگاہ کرنا ہوگا کسانوں کی رہنمائی کرنی ہوگی اور ہر ادارہ کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار رہے۔
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف
پنجاب میں ’اپنی چھت اپنا گھر‘ سکیم کے تحت نئی سکیم ’اپنا گھر، محفوظ گھر‘ لانچ کر دی گئی ہے۔
اس سکیم کے تحت شہری اپنے گھروں کو بہتر اور محفوظ بنانے کے لیے 10 لاکھ روپے تک کا بلاسود قرضہ حاصل کر سکیں گے، جسے دیواروں، چھتوں اور دیگر ضروری مرمتی کاموں پر استعمال کیا جا سکے گا۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
People of Kamoki will now enjoy beautiful recreational space right in their own city! Alhamdulillah, after eight months of dedicated work, a once-neglected park has been transformed into a modern public facility featuring District Gujranwala’s first Dancing Fountain, a Waterfall, a Floating Restaurant, Joyland, a dedicated Walking Track, Gazebos, Sitting Areas, and Executive Washrooms. To ensure the park remains well-maintained for years to come, 10 model shops and a Food Street have also been developed. Their revenue will fund the park’s repair and upkeep, making it a truly self-sustaining public asset for everyone to enjoy.