قوم یوتھ اپنے اس یوتھیے صحافی کی ہر بات کو آنکھیں بند کر کے تسلیم کر لیتے ہیں لیکن اس کی اس خبر کو تسلیم نہیں کر رہے اُلٹا حبیب اکرم نامی یوتھیے کو ٹاؤٹ کہہ رہے ہیں
@arifhameed15 جب سے جنرل باجوہ جنرل فیض گئے ہیں تم روزانہ یہی بکواس کرتے ہو اور ہوتا کچھ بھی نہیں ہے اب ن لیگ GB سے بھی جیت جائے گی اور تم جیسے کتے دھاندلی کا بھونک بھونکو گے
@Isarrana1 ایثار رانا صاحب یہ آپ کی کیسی صحافت ہے تجھ جیسے بغیرت کا بہتربن حل احسن چٹھہ عرف مٹھا جی کے پاس ہے
نوازشریف کو خیبر pk سے اک پلان کے مطابق ہرایا گیا تھا اور لاہور سے تیری بہن کا خصم دو للکھ ووٹ لے کر جیتا ہوا ہے
ایثار رانا تیری پین دا ۔۔۔ دانہ
یہ مُلک قانون کے مطابق چلتا ہے جناب یہ گلگت بلتستان ہے جہاں نوازشریف بلاول ذرداری اور تمام لوگ NOC لے کر گئے ہیں یہ علیمہ یا پنکی کا فارم ہاؤس تو ہے نہیں جہاں آپ بغیر اجازت کے گُھس جاؤ اور انتشار پھیلانا شروع کر دو
گلگت بلتستان الیکشن مہم کے دوران ہمارے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ اور پنجاب کی دیگر قیادت کو روکا گیا۔ نواز شریف اور بلاول بھٹو گلگت بلتستان میں ہیں، جبکہ چھوٹی چھوٹی پارٹیاں، جن کا نام بھی کوئی نہیں جانتا، وہ بھی وہاں موجود ہیں۔ تحریک انصاف کو اپنے آئینی اور قانونی حق سے روکا جا رہا ہے۔ میں پوچھنا چاہتا ہوں کہ کس نے فیصلہ کرنا ہے کہ کس کے پاس حکومت ہوگی۔ کیا عوام یہ فیصلہ کریں گے، یا مقتدرہ کے چند لوگ آپس میں بیٹھ کر فیصلہ کریں گے۔ محمود خان اچکزئی کے خلاف درج ایف آئی آر کی مذمت کرتا ہوں۔ حکومت کا ظلم، بربریت اور فاشسٹ رویہ قابلِ مذمت ہے، یاد رکھیں کہ وقت ہمیشہ ایک جیسا نہیں رہتا۔ 26ویں اور 27ویں آئینی ترمیم کے ذریعے عدلیہ کو مفلوج کر دیا گیا، انصاف کا تصور ہی ختم ہو گیا۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ ملک میں قانون، آئین اور عوام کی حکمرانی کو موقع دیا جائے۔ اگر ایسے الیکشن کرانے ہیں تو مجلسِ شوریٰ بنا کر سلیکشن کر لیں۔ یہ الیکشن نہیں، بہت بڑا فراڈ ہے۔ اگر اس طرح الیکشن ہوں گے تو انہیں کون مانے گا۔ الیکشن کا اختیار گلگت بلتستان کے عوام کے پاس ہے۔ گلگت بلتستان کے عوام سے اپیل ہے کہ وہ خود فیصلہ کریں کہ ان کے نمائندے کون منتخب کرے گا۔ گلگت بلتستان کے عوام عمران خان سے اظہارِ یکجہتی کریں۔ عمران خان ملک میں آئین کی بالادستی اور آزاد عدلیہ کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں۔
پیمرا کہاں ہے پیکا کہاں ہے کیسے یہ بدبودار یوتھیا اطہر کاظمی جھوٹ کو بڑھاوا دے رہا ہے یہ کنجر اس سے یہ سوال کیوں نہیں کر رہا ہے کہ آپ لوگوں نے NOC لیا تھا وہاں جا کر جلسہ جلوس یا الیکشن کمپیئن کرنے کا؟
آج جب میں، سلمان اکرم راجہ، شوکت بسرا گلگت بلتستان پہنچے تو انتظامیہ نے ہمیں اندر جانے سے روک دیا، پولیس کی گاڑیاں ہمیں واپس کے پی تک چھوڑ کر آئیں ، ہمیں صوبہ بدر کر دیا گیا، دوسروں کو پروٹوکول دیے جا رہے ہیں اور ہمارے ساتھ یہ رویہ ہے، نعیم حیدر پنجوتھہ کی گفتگو۔
@iemziishan میاں صاحب کو چھوڑ تُو یہ بتا کہ تیرے باپ نیازی کو کس نے پالا تھا اور کس نے اندر ٹھوکا ہے
وہ تو کہتا تھا میرے علاوہ اسثبلشمنٹ کے پاس کوئی آپشن ہی نہیں ہے؟
گلگت بلتستان میں مقابلہ ن لیگ اور پی پی میں ہے اور ڈی چوک میں پیدا ہونے والے غلیظ جراثیم فرما رہے ہیں کہ خان کا مینڈیٹ چوری ہو رہا ہے جو وہاں نا تین میں ہے نا تیراں میں
#SherGBMein
@umardarazgondal گوندل صاحب کیا نوازشریف کو یہ کہنا چاہیے تھا کہ میں گھڑی چور کا AC اترواؤں گا کیا نوازشریف کو یہ کہنا چاہیے تھا کہ میں پھینٹا لگاؤں گا کیا نوازشریف کو یہ کہنا چاہیے تھا کہ علیمہ تم میرا نام بہت لیتی ہو کہیں تمہارا شوہر ناراض نا ہو جائے
جواب درکار ہے اور بلاک نا کرنا؟