چیئرمین بیرسٹر گوہر کی دعوت پر عمران خان رہائی تحریک کے سلسلے میں خیبرپختونخوا اسمبلی کی مشاورتی کمیٹی کا اجلاس آج خیبرپختونخوا ہاؤس، اسلام آباد میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں جناب عامر ڈوگر اور صوبائی صدر جنید اکبر بھی شریک تھے۔ میٹنگ میں بنوں میں دہشت گرد واقعے کی پر زور مزمت کرتے ہوئے شہداء کے لئے دعاء مغفرت کی اور لاہور میں اج پاکستان تحریک انصاف کے قائدین سنیٹر اعجاز چوہدری ، محمود الرشید ، سابق گورنر عمر چیمہ اور ڈاکٹر یاسمین راشد کی غیر منصفانہ و غیر قانونی سزاووں کی پرزور مزمت اور انتہائ دکھ و افسوس کا اظہار کیا
اجلاس میں عمران خان رہائی تحریک خیبر پحتونخواہ اسمبلی کی مشاورتی کمیٹی کی ایک نکاتی ایجنڈا عمران خان کی فیلفور رہائی سے متعلق تمام امور پر تفصیلی غور و خوض کیا گیا۔ اس موقع پر اتفاقِ رائے سے فیصلہ کیا گیا کہ قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے موجودہ بجٹ سیشن کے فوراً بعد اسلام آباد میں ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد کیا جائے گا، جس میں محمود خان اچکزئی، علامہ ناصر عباس سمیت مرکزی قیادت شرکت کرے گی۔ اس اجلاس میں خیبرپختونخوا اسمبلی عمران خان رہائئ تحریک کے اراکین اسمبلی بھی شریک ہوں گے تاکہ عمران خان کی رہائی کے حوالے سے مضبوط، جامع اور مؤثر لائحۂ عمل فیلفور ترتیب دیا جا سکے۔
چئیرمین بیریسٹر گوہر ، صوبائ صدر جنید اکبر اور عامر ڈوگر (چیف ویپ قومی اسمبلی)نے صوبائ اسمبلی کے تمام اراکین کو ہدایت کی کہ خیبرپختونخوا اسمبلی اور صوبائی حکومت قائد عمران خان کی امانت ہے اور صوبائ اسمبلی میں پیش کردہ بجٹ کو سپورٹ کرے۔
- مرکزی کمیٹی سے ملاقات میں عمران خان رہائ تحریک صوبائ اسمبلی خیبر پحتون خواہ کے مندرجہ زیل اراکین نے شرکت کی :
مشتاق غنی ایم پی اے
ادریس خٹک “
سجاد بارکوال
سید قاسم علیشاہ
نعیم خان
عبدالمننعیم
خیبر پختونخوا بجٹ مالی سال 2026-27
انٹیگریٹڈ ڈویلپمنٹ پیکیج ڈیرہ اسماعیل خان
ترقیاتی پروگرام میں اس منصوبے کیلئے ’’صفر‘‘ روپے مختص کئے گئے ہیں
مذکورہ منصوبے کی کل لاگت ایک ارب 92کروڑ ہے جس میں ایک ارب خرچ ہوچکے ہیں
مزمل اسلم اور سہیل آفریدی بجٹ پیش کرنے پہنچ گئے
صحافیوں کو غیر رسمی گفتکو میں کہا کہ
عمران خان اب ماضی کی بات ہیں ، عمران خان کو بجٹ پڑھانے کا کوئی فائدہ نہیں تھا۔
اگر بجٹ کو پیش کیا گیا تو سمجھو خان صاحب سے مزید ملاقات اور علاج کرانا مشکل ہو جائے گا ۔ بجٹ کو پیش نا کیا جائے تو بہتر ہوگا ۔ بجٹ کو دباؤ بڑھانے کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے کم از کم عمران خان سے ملاقات ہو انکا علاج ہو ۔ تو اس میں کیا مشکل کام ہے نورین خانم
🚨اگر بجٹ کو پیش کیا گیا تو سمجھو خان صاحب سے مزید ملاقات اور علاج کرانا مشکل ہو جائے گا ۔ بجٹ کو پیش نا کیا جائے تو بہتر ہوگا ۔ بجٹ کو دباؤ بڑھانے کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے کم از کم عمران خان سے ملاقات ہو انکا علاج ہو ۔ تو اس میں کیا مشکل کام ہے ۔
@Aleema_KhanPK ایک سال پہلے جب بجٹ پیش ہورہا تھا آپ نے کہا تھا کہ عمران خان مائنس ہوگیا اور آج والے بجٹ کو آپ ڈیفنڈ کر رہی ہو کیونکہ آپ کو وزراء نے مندرجہ باتیں بتائی، میں دعویٰ کرتا ہوں کہ چند کابینہ ممبران کے علاؤہ باقیوں کو معلوم بھی نہیں کہ بجٹ میں کیا کچھ ہے۔
آپا ویسے قوم دیکھ رہی ہے۔
لوگ پارٹی میں وکیل رکھتے ، عمران خان نے پوری پارٹی ہی وکیلوں کے حوالے کر ڈالی، اس امید پر کہ یہ انصاف کے حصول میں موثر کردار ادا کریں گے۔ ان وکیلوں نے پی ٹی آئی کے نام پر شہرت حاصل کی، نام بنایا، فالوورز بنائے اور چلتے بنے۔*
*آج صورتحال یہ ہے کہ وکلاء کی یہ فوج عمران خان سے ملاقات تو دور ایک وکالت نامے پر سائن کروانے میں بھی ناکام ہے
وکیلوں نے عمران خان اور پی ٹی آئی کو بھی اس کیس کی طرح ٹریٹ کیا ہے جس کو وکیل لمبا کھینچتے کھینچتے پوری عمر گزار دیتے ہیں کیونکہ یہ ان کی مستقل کمائی کا ذریعہ ہوتا ہے۔ کیس ختم تو آمدنی ختم @VoiceOfIKTeam
#سہولتکار_قیادت_نامنظور
🚨جنید اکبر کا ٹویٹ سال 2025
کل بجٹ آرہا ہے، پہلے کہا گیا تھا کہ بجٹ پیش نہ ہو پھر کہا گیا کہ اچھا پیش ہو لیکن پاس نہیں ہوگا، اگر خان نے کہا کہ نہیں ہوگا تو پھر چاہئے حکومت جاتی پھر بھی نہیں ہونا چاہئے تھا۔
(یادِ ماضی عذاب ہے یا رب، چھین لے مجھ سے حافظہ میرا)
@BakhtawarGillni