#LarkanaCamp
جونيئر ذوالفقار ڀٽو صاحب، اڄ اسان جي احتجاجي ڪيمپ تي تشريف آڻي يڪجهتي ۽ محبت جو اظهار ڪرڻ تي دل جي گهراين سان اوهان جا ٿورائتا آهيون.
اوهان جو هي خلوص ۽ ساٿ اسان لاءِ هميشه عزت ۽ حوصلي جو سبب رهندو.
تمام گهڻي محبت، عزت ۽ دل سان شڪريو🙏❤🔥
#40PlusPSTJEST
لاڑکانہ میں جونیئر ذوالفقار بھٹو نے 40 سے زائد نمبر حاصل کرنے والے PST/JEST کے ویٹنگ (انتظار کرنے والے) امیدواروں کے احتجاجی کیمپ پہنچ کر امیدواروں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا اور ان کے مطالبات کی حمایت کر دی۔ @BhuttoZulfikar
شهيدوں کے شھر لاڑکانه میں 54 دن پي ايس ٹی جی ایس ٹی مظلوم امیدوارں کی احتجاجی کیمپ جاری انصاف کے منتظر
Pst jest 40 plus want justice
#LarkanaCamp#40PlusPSTJEST
"جوان قوموں کا سرمایہ ہوتے ہیں۔ لیکن جب وہاں کے حکمران نوجوانوں کو ان کے حقوق سے محروم رکھتے ہیں، تب وہاں کے شعور، تعلیم، فکر، ترقی، خوشحالی اور میرٹ کا قتلِ عام شروع ہو جاتا ہے۔ پھر یہ نوجوان مجبور ہو کر سڑکوں پر نکلتے ہیں اور اپنے جائز حقوق کا مطالبہ کرتے ہیں۔ @BBhuttoZardari