آپ کے سوال میر کے جواب
کل آنے والی تفصیلی ویڈیو کی جھلک۔ آپ کے پوچھے گئے سوالات کا Self Improvement کے موضوع پر میرے جوابات۔
کل انشااللہ 6:30 پر یہ ویڈیو لانچ ہو جائیگا۔
https://t.co/6odaAwBfT5
32 کیا 62 ایم پی ایز کیوں نہ ہو گلے شکوے ہوتے رہتے ہیں کے پی میں کسی میں ہمت نہیں کہ وہ سہیل آفریدی کے خلاف جائے جب تک عمران خان نہیں کہے گا تب تک سہیل آفریدی کو وزیراعلی ماننا ہوگا اور جس دن عمران خان نے کہا سہیل آفریدی جاؤ پھر ایک دن بھی وہ نہیں رہے گا ،جنید اکبر
🚨اہم اہم اہم : پروپیگنڈہ وڑ گیا
ہم نے کوئی سر پلس بجٹ پاس نہیں کرنا، ہم نے " بیلنس بجٹ " خیبرپختونخوا کی کابینہ سے پاس کروا لیا ہے کوئی " سرپلس بجٹ " پاس نہیں کروایا جا رہا، اپنا فوکس وفاقی بجٹ پر رکھیں اس کا معشیت پر بڑا منفی اثر پڑنے جا رہا ہے ، وزیر اعلٰی سہیل آفریدی
مشکل وقت کی ایک بڑی خوبی یہ ہے کہ اصل چہروں کو بے نقاب کر دیتا ہے۔ ہمارے لیے بھی یہ آزمائش ایک نعمت ثابت ہوئی، کیونکہ سازشی اور موقع پرست عناصر سامنے آ گئے۔
جس جماعت نے انہیں عزت اور مقام دیا، اسی سے انہوں نے وفاداری بدلی۔ مگر اصل عزت اور طاقت صرف اللہ تعالیٰ کے ہاتھ میں ہے۔ مشکل وقت گزر جاتا ہے، لیکن کردار اور وفاداری ہمیشہ یاد رہتے ہیں۔
سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید خان
کوٹ ادو سے تعلق رکھنے والے معروف شاعر اور سماجی شخصیت منظور سیال نے عمران خان کے حوالے سے نہ صرف ایک منفرد گانا تحریر کیا بلکہ اپنی آواز میں گا کر سامعین کو حیران کر دیا۔
یہ گانا سوشل میڈیا پر توجہ حاصل کر رہا ہے اور لوگوں کی جانب سے مختلف آراء سامنے آ رہی ہیں۔
ویڈیو ملاحظہ کریں اور اپنی رائے کا اظہار کریں۔
پاکستان کا سب سے خوبصورت بڑا بس اسٹیشن
آئیں آپکو عمران خان کے خیبرپختون خواہ کے اس شہکارکی سیرکروائیں اس میں کیا کچھ ہے مریم نواز صاحبہ کوتو ٹیگ کریں 😅
سوال
کل پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں پر ہونے والے تشدد کی کیا آپ شفی جان مذمت کرتے ہیں
جواب
جس نے یہ اقدام کیا وہ اپنے انجام کو پہنچ چکا ہے اور جو آئندہ ایسا کرے گا وہ بھی اپنے انجام کو پہنچے گا