تحریک انصاف والوں سے میری ایک گزارش ہوگی۔ جتنی طاقت پاکستان کے عوام میں تحریک انصاف کے پاس ہے، کسی کے پاس نہیں۔میں تحریک انصاف کی قوت کو لڑانے کے لیے وہ کروں گا۔ بہت بڑی طاقت ہے تحریک انصاف والو! بجے نعروں سے کام نہیں چلے گا تنظیم بنانی ہوگی محمود خان اچکزئی
منگل کا دن اہم ترین ہوتا ہے بہنیں امید کے سہارے اڈیالہ جیل کے باہر جاتی ہیں پنجاب میں اتنی شدید گرمی ہے بہنیں تپتی ہوئی سڑک پر دھرنا دے کر بیٹھ جاتی ہیں ایسی خواتین کو ان حالات میں دیکھنا جن کی عمر 70 سال سے زیادہ ہے یہ بہت تکلیف دہ بات ہے
سمینہ پاشا
بیرسٹر سلمان صفدر کی گواہی 🚨
عمران خان نے آخری ملاقات میں بتایا تھا کہ میری آنکھ کی بینائی 85 فیصد جا چکی ہے۔ عمران خان کی آنکھ میں کوئی بہتری نہیں آ رہی ہے
🚨🚨🚨بڑی بریکنگ نیوز
وزیر اعلی سہیل آفریدی نے اسمبلی کے فلور پر کالے چینلز والوں کے پرخچے اڑا کر رکھ دیں!!!
سیکورٹی سٹاف عارف خٹک کو فلور پر بلا لیا، عارف خٹک کے عمران خان کے حق میں زبردست نعرے بازی!!!✊
Imran Khan’s family is demanding an end to his illegal and inhumane solitary confinement, the restoration of court-mandated family meetings, access to books, newspapers and television as provided under the jail manual, and the right to speak with his children by phone.
“These are rights guaranteed by court orders, the jail manual, and Imran Khan’s fundamental human rights.” - @Aleema_KhanPK
#KhansIsolationIsACrime