@inclassicalera @Gul__e__Zahra تیرے خیال سے دامن بچا کہ دیکھا ہے
دل و نظر کو بہت آزما کہ دیکھا ہے
نشاط جان کی قسم تو نہیں تو کچھ بھی نہیں
بہت دنوں ہم نے تجھے بھولا کہ دیکھا ہے
دو چار باتیں وہ لوگ بھی سُنا کر گۓ ہم کو
جن کی قمیضوں پر اپنا گریبان تھا ہی نہیں
اتنے پارساٶں میں پھر دم نہ گُھٹتا تو کیا ہوتا
جو بھی ملا فرشتہ ہی ملا انسان تھا ہی نہیں۔۔