اللہ کو چھوڑ دو گے تو کوئی چیز ہاتھ نہیں آئے گی جہاں اتنا صبر کیا ہے وہاں تھوڑا صبر اور سہی پھر دیکھنا جو اب تک تمہاری زندگی کا حصہ نہیں تھا وہ بھی تمہارا ہو جائے گا غم نا کرو اللہ تمہارے ساتھ ہے اللہ کی رحمتوں کو یاد کرو آپکا رب ہر چیز پہ قادر ہے۔۔۔
میں نے دیکھا ایسے لوگوں کوجو دوسروں کو توجینے کا طریقہ بتاتے ہیں مگر خود جب بھی ہنستے ہیں تو آنکھوں کے کنارے بھیگ جاتےہیں ایسے لوگ جن کے الفاظ دلوں پر اثر کرتےہیں بہت ہی ٹوٹے ہوئے ہوتے ہیں جو دوسروں کے درد کو تو اپنا مان لیتے ہیں مگر خود پہ جو بیتی ہے اُسے وہ قبول کر چکے ہوتے ہیں
السلام علیکم
قالَ ﷺ:
अगर इंसान के लिए माल की दो वादिया हो तो वो तीसरी तलाश करता है
इंसान के पेट को सिर्फ़ (क़ब्र की) मिट्टी ही भरे गी...
और अल्लाह तौबा करने वाले शख़्स की तौबा क़बूल फ़रमाता है
مشکوٰۃ 5273
آج کل انڈیا میں پوری طاقت کے ساتہ یھود کے بچے عام عوام بمع فوج کے مسلمانوں کا قتل عام کرہےہیں عالمی میڈیا جو افغانستان کی مجاھدین کو دھشتگرد کھتے کھتے تھکتے نہیں تھے آج تماشاٸی بنے ہوٸےہیں اور یہ غفلت اور خاموشی مسلمانوں کی کمزوری لاپرواہی ہے جوجھاد جیسی عظیم نعمت سےنفرت کرتے ہیں
وہ مانگتی ہے دعائیں سدا مری خاطر
مجھے بھی چاہئے ماں کے لئے دعا مانگوں
Woh mangti hai duaeiN sada miri khatir
Mujhe bhi chahiye maaN ke liye dua maangooN.
Hasheem Farooqui (Sidhharthanagar, UP, India)
ہم تو پیاسے تھے شرط مان گئے
اس نے رکھا تھا داؤ میں پانی
Hum to pyase the baat maan gaye
Us ne rakkha tha daw meiN pani.
Taleem Neyazi (Kolkata, WB, India)
دو بچھڑے پریمیوں کو دیکھ کر یہ جان پائی میں
مکاں اک کھنڈہر میں کس طرح تبدیل ہوتا ہے
Do bichhde premiyoN ko dekh kar ye jaan pai maiN
MakaaN ik khandhar meiN kis tarah tabdeel hota hai.
Nidhhi Guuptaa (Singapore)
بیٹھی ہیں گل پہ مکڑیاں، جالے میں تتلیاں
کتنی عجیب دکھتی ہے دنیا ترے بغیر
Baithhi haiN gul pe makdiyaN, jale meiN titliyaN
Kitni ajeeb dikhti hai duniya tire baghair.
Azhan Warsii (Bareilly, UP, India)
پلٹنے والے پرندوں پہ بد حواسی ہے
میں اس زمیں کا کہیں آخری شجر تو نہیں
Palatne wale parindoN pe bad hawasi hai
MaiN is zameeN ka kahiN aakhiri shajar to nahiN.
Qamar Abbas Qamar (Lucknow, UP, India)
کبھی کبھار تو بدعت بھی ہو ہی جاتی ہے
ہر ایک لمحہ ترا دھیان تھوڑی ہوتا ہے
Kabhi kabhaar to bid'at bhi ho hi jati hai
Har ek lamha tira dhyan thodi hota hai.
Naheed Virk (Michigan, USA)
مجھے دنیا کے قصّے مت سناؤ
میں قبرستان ہو کر آ رہا ہوں
Mujhe duniya ke qisse mat sunao
MaiN qabristan ho kar aa raha hooN.
Salman Zafar (Hardoi, UP, India)
اب کسی اور جگہ کوچ نہیں ہے ممکن
پا شکستہ ہیں ترے شہر میں آنے والے
Ab kisi aur jagah kooch nahiN hai mumkin
Pa shikasta haiN tire shehr meiN aane wale.
Amn Junaid (Amroha, UP, India)
کبھی انجام بھی سوچا ہے تم نے
یہ دل وحشت میں جنگل ہوگیا تو
Kabhi anjam bhi socha hai tum ne
Ye dil wehshat meiN jangal ho gaya to.
Qamar Suroor (Ahmednagar, Maharashtra, India)
ان سے لپٹا کریں گے بچھڑے ہوئے
آؤ پیڑوں کی دیکھ بھال کریں
In se lipta kareinge bichhde hue
Aao pedoN ki dekh bhaal kareiN.
Asim Qamar (Khateema, UK, India)
اک روح تھی جسے ترے در پر بٹھا گئے
اک جسم تھا ہمارا سو دیمک نے کھا لیا
Ik rooh thi jise tire dar par bithha gaye
Ik jism tha hamara so deemak ne kha liya.
Ali Sajid (New Delhi, India)
کسی بھی درجہ رعایت نہیں ہے وحشت میں
بچھڑ کے اس سے تمہیں قہقہے لگانے تھے
Kisi bhi darja riayat nahiN hai wahshat meiN
Bichhad ke us se tumhein qahqahe lagane the.
Salman Saeed (New Delhi, India)