21 رمضان
شہادت حضرت امام علی علیہ السلام
تمام عالمِ اسلام کی خدمت میں شہادت حضرت امام علی علیہ السلام کے پردرد موقع پر تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں۔
#21Ramdan#ImamAliع#ASOPakistan
مرکزی کابینہ اجلاس و ورکشاپ
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی مرکزی کابینہ میٹنگ ہوئی، جس میں خصوصی شرکت اور درس سیکریٹری سرپرست کائونسل دانشور معظم عبدالرزاق بلوچ صاحب اور مانیٹرنگ کمیٹی کے کوآٔرڈینیٹر دانشور معظم ڈاکٹر محمد موسی مہدوی صاحب نے ديا-
#ASOPakistan
اِنَّ شَرَّ الدَّوَآبِّ عِنۡدَ اللّٰہِ الصُّمُّ الۡبُکۡمُ الَّذِیۡنَ لَا یَعۡقِلُوۡنَ﴿۲۲﴾
ترجمہ: "اللہ کے نزدیک تمام حیوانوں میں بدترین یقینا وہ بہرے گونگے ہیں جو عقل سے کام نہیں لیتے"۔
سورۃ الانفال آیت 22
#QurranKareem#ASOPakistan
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی جانب سے محترمہ پیکر زہرا مہدوی صاحبہ کو اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان خواتین کا مرکزی صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
#AOPakistan#ASOPakistan
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی جانب سے محترم مصور مہدی صاحب کو اصغریہ آرگنائزیشن پاکستان کا مرکزی صدر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
#AOPakistan#ASOPakistan
اے اللہ! تو مجھے مجھ سے بھی زیادہ جانتا ہے اور ان لوگوں سے زیادہ اپنے نفس کو میں پہچانتا ہوں۔
اے خدا! جو ان لوگوں کا خیال ہے ہمیں اس سے بہتر قرار دے اور ان (لغزشوں) کو بخش دے جن کا انہیں علم نہیں۔
امام علی علیہ السلام | نہج البلاغہ حکمت 100
#ImamAliع#ASOPakistan
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان دہشت گردی کے خلاف اتوار کو ملک گیر احتجاجی مظاہروں کا اعلان کرتی ہے۔
عاقب علی
مرکزی جنرل سیکریٹری
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان
#Peshawar#ASOPakistan
"سانحہ پشاور"
پشاور :نماز جمعہ کے دوران جامع مسجد میں ہونے والے دھماکے میں شہی�� مؤمنین کے لواحقین سے تعزیت و تسلیت عرض کرتے ہیں، اور دھشتگردانہ حملے کی پرزور الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور 3 روز سوگ کا اعلان کرتے ہیں۔
عاقب علی
مرکزی جنرل سیکریٹری
#Pakistan
#Peshawar
#ASOPakistan
پشاور کے قصہ خوانی بازار کوچہ رسالدار کے ج��مع مسجد میں نماز جمعہ کے دوران دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔
ثقلین علی جعفری
مركزی صدر
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان
#ASOPakistan
#PeshawarBlast
🔰 وطن عزیز پاکستان کا دفاع کرنا ہم سب کی اولین ذمہ داری ہے.
6 ستمبر یوم دفاع پر شہید ہونے والے جوانوں کو سلام پیش کرتا ہوں
معین رضا اصغری
مرک��ی صدر | اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان
وَ لَنۡ یُّؤَخِّرَ اللّٰہُ نَفۡسًا اِذَا جَآءَ اَجَلُہَا ؕ وَ اللّٰہُ خَبِیۡرٌۢ بِمَا تَعۡمَلُوۡنَ﴿٪۱۱﴾
ترجمه : اور جب کسی کا مقررہ وقت آ جاتا ہے تو پھر اللہ اسے ہرگز مہلت نہیں دیتا اور جو کچھ تم لوگ کرتے ہو اللہ اس سے خوب باخبر ہے۔
سورہ منافقوں آیت 11
#ASOPakistan