@RanaSikandarH@MaryamNSharif Sir thousands of PMS aspirants are waiting for age and attempt relaxation. We are hoping we ll soon get relaxation as per recently passed resolution from Punjab Assembly.
Great leader Rana Sikandar Khan and CM Maryam Nawaz Sharif sahiba
@RanaSikandarH@MaryamNSharif Sir, PMS candidates have suffered enough because of delays…Granting age relaxation is a justified demand. If a permanent solution is not feasible, temporary age relaxation for the next two PMS exams should be approved asap
سابقہ امریکی صدر مسٹر جوبائیڈن نے اپنے عہدے کی مدت ختم ہونے سے چند روز قبل انکشاف کیا تھا کہ دو سال قبل جب اس کے جواں سال بیٹے کو کینسر کے مرض نے گھیر لیا تو وہ اس کے علاج کیلئے پیسے پیسے کا محتاج ہوگیا
اس مقصد کیلئے اس نے اپنا واحد اثاثہ جو کہ 4 ہزار سکوائر فٹ گھر تھا، اونے پونے داموں بیچنے کا فیصلہ کرلیا
قرض وہ اس لئے نہ لے سکا کیونکہ اک تو اس کی شرائط بہت سخت تھیں،
دوسرا اس کی تنخواہ اتنی نہیں تھی کہ وہ اپنی مدت ملازمت کے بعد بھی قرض کی قسطیں ادا کرسکتا
گھر کا سودا تقریباً ہوچکا تھا کہ صدر اوبامہ کو کسی طرح پتہ چل گیا اور اس نے اپنے ذاتی بنک اکاؤنٹ سے جو بائیڈن کی مدد کرکے اس کا گھر بیچنے سے بچا لیا
جنوری 2015 میں لیکن بائیڈن کا بیٹا کینسر جیسے موذی مرض کا مقابلہ نہ کرسکا اور دنیا سے چلا گیا
اوباما کی الوداعی تقریب کے دوران یہ انکشاف کرتے ہوئے جو بائیڈن آبدیدہ ہو گئے تھے
یہ کوئی نسیم حجازی کے ناول کی داستان نہیں بلکہ دنیا کے سب سے طاقتور ملک امریکہ کے صدر کی بالکل سچی کہانی ھے
کیا مملکت اسلامہ پاکستان سمیت دنیا کے کسی اک مسلمان ملک کے حکمران ایسی 'کسمپرسی' کی زندگی گزارتے ہونگے جیسی باییڈن نے گزاری ؟؟
پاکستان کی بقا اور ترقی کا اصل راستہ اختیارات کی غیرمرکزی تقسیم میں ہے۔ جب تک چھوٹے انتظامی یونٹس قائم نہیں ہوں گے، وسائل اور انصاف کی منصفانہ تقسیم ممکن نہیں۔ یہی وقت کی سب سے بڑی ضرورت ہے۔
#انتظامی_یونٹس_ناگزیر
FPSC is the hope of the educated middle class. We appeal to you @SyedalNazar to stand with the youth by extending CSS age to 35 & attempts to 5. Let talent, not age limits, decide Pakistan’s future
#CSS5Attempts35Age#SyedalNasar_for_CSS_35_5@CMShehbaz@Syedal_Nasir