اگر نوجوان نسل کو اپنے تہوار پھیکے و بے رونق اور اغیار کے تہوار پر رونق و گرم جوش لگیں تو یہ مقام فکر ہے۔ عید کا دن تو سو کر گزارا جاۓ مگر نیو ائیر نائیٹ رات بھر جاگ کر منائی جاۓ ۔۔۔ قربانی کے جانور کے خون سے تو بِدکا جا رہا ہو مگر ہولی کے لال رنگ ایک دوسرے پر فخریہ اچھالے جائیں ، قربانی کا گوشت رشتہ داروں تک پہنچانا مصیبت لگے مگر ویلینٹائین کے پھول نامحرموں کو دینے کے لیے ایک مکمل دن خاص کر لیا جاۓ تو یقینا ایسی قوم ہر گزرتے دن کے ساتھ اپنی تہذیب سے دور اور اغیار کے طریقوں کے قریب ہو رہی ہے جو یقینا لمحہ فکریہ ہے۔
جو نصیب میں ہے مل کر رہے گا
۔۔۔۔۔
عَنْ أَبِي حُمَيْدٍ السَّاعِدِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَجْمِلُوا فِي طَلَبِ الدُّنْيَا فَإِنَّ کُلًّا مُيَسَّرٌ لِمَا خُلِقَ لَهُ
ابوحمید ساعدی فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا:
دنیا کی طلب میں اعتدال سے کام لو اس لیے کہ ہر ایک کو وہ (عہدہ یا مال) ضرور ملے گا جو اس کے لیے پیدا کیا گیا ہے۔
(سنن ابن ماجہ۔ 4142)
رسول اللہ ﷺ نےفرمایا:
اللہ تعالیٰ اس شخص کو تروتازہ رکھے جس نے ہم سے کوئی بات سنی اور اسے یاد رکھا یہاں تک کہ اسے دوسروں تک پہنچا دیاـ۔
(ابوداؤد، ٣٦٦٠)
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے:
” نبی کریم صلى الله عليه وآله وسلم نے کبھی کسی کھانے میں کوئی عیب نہیں نکالا۔ اگر آپ ﷺ کو وہ اچھا لگتا تو کھا لیتے اور اگر ناپسند ہوتا تو ( خاموشی سے ) چھوڑ دیتے تھے۔“
صحيح البخاري # ٥٤٠٩
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میری طرف سے آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو عید الاضحی مبارک ہو
اللہ پاک آپ کو ہزاروں خوشیاں نصیب فرمائے
منجانب
چوہدری محمد حنیف
ایم صادق اینڈ کو
غلہ منڈی یزمان
جن کو قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کا کارکن ہونے پر فخر ہے
وہ ریٹویٹ کرے اور کمنٹ میں اپنا نام لکھیں
تاکہ میں آپ کو فالو کرسکوں
@MoulanaOfficial
دینی مدارس کے داخلے شروع ہونے والے ہیں ہر گھر سے کم ازکم ایک بچہ دین کے لیے وقف کریں ـ جزاکم اللہ خیرا✍🤲
ریٹویٹ کرے تاکہ دینی مدارس کا پیغام ہر فرد تک پہنچ جاٸے
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
♥️افسوس سے قدر بہتر ہے
جتنے علماء کرام ذندہ ہے ہمیں اس کی قدر کرنی چاہئے ♥️
مرنے کے بعد ہم بہت افسوس کرتے ہے لیکن پھر وقت گزرچکاہوتاہے😰#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور