اس ملنگ نظریاتی انسان کے لیے کوئی بھی اواز نہیں اٹھا رہا....💔
کوئی اسکی کوئی سوشل میڈیا ٹیم نہیں ہے
جبکہ اپ دیکھ سکتے عمر سرفراز چیمہ اندر ہی اندر سے ختم ہو رہا ہے ان کے لیے اواز اٹھائے
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
ابتدا ہے رب جلیل کے بابرکت نام سے
جو دلوں کے حال خوب جانتا ہے
دیکھتے آنکھوں سنتے کانوں
عزیز جان من آپ سب کو
WOLF OF IMRAN KHAN 🇵🇰 @angry_wolf99
محمد یوشع عبدالقادر کی طرف سے
🌹السَّلَامُ عَلَی٘کُم٘ وَرَح٘مَتُہ اللّٰہِ وَبَرَکَاتُہٗ🌹
”وفاقی حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کے پیٹ میں کل تک مروڑ اٹھ رہے تھے کہ خیبرپختونخوا میں امن و امان خراب ہے۔ لیکن گورنر راج نافذ کرنے کے بعد کسی حکومتی ایجنڈے میں دہشتگردی دکھائی نہیں دیتی۔ جعلی وزیراعظم شہباز شریف ہو یا گورنر فیصل کنڈی یہ لوگ اب صرف تجاوزات آپریشن جیسے ڈرامے رچاتے دکھائی دیتے ہیں۔ حقیقت کھل کر سامنے آ چکی ہے کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج صرف معدنیات نکال کر بیچنے کیلئے لگایا گیا۔“ عمران ریاض خان
یہ ویڈیو پھیلائیں 🚨
اس وقت عالمی میڈیا پر کہا جا رہا ہے کہ پاکستان کی ایجینسیاں پی ٹی ائی کے لوگوں پر تشدد کرتی ہیں،ان سے زبردستی پارٹی چھڑوائی جاتی ہے انکو اغواء کیا جاتا یے،مینڈیٹ چھینا جاتا ہے
” نمائندہ میں ہوں، ووٹ مجھے لوگوں نے دیا تھا، صوبے میں میری حکومت ہے، اپ کرتے ہیں میرے فیصلے، اپ #کون_ہوتے_ہو میرے فیصلے کرنے والے؟ “
:- @MuradSaeedPTI
مراد سعید نے بار بار کہا، کہ حالات ٹھیک نہیں ہے، ہم نے سوات کو امن اور ترقی دی ہے، خدارا مارا امن خراب نہ کرو، اس وقت یہ کہتے تھے کہ حالات ٹھیک ہے۔
#گورنرراج_بہانہ_معدنیات_نشانہ
”ریاست نے سارا زور لگایا ہوا ہے کہ کسی نہ کسی طرح عمران خان اور تحریک انصاف کو ختم کرنا ہے۔ پہلے لوگوں پر ظلم کرتے ہیں پھر انہی پر کیسز بھی بنا دیئے جاتے ہیں۔“ کپتان عمران خان
#فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
ڈاکٹر عاصم کی اپیل 🚨
عمران خان کو فوری ریٹینا اسپیشلسٹ کے علاوہ اپنے دیگر طبی مسائل کے مکمل جائزے کے لیے کسی اعلیٰ اسپتال جیسے شفا انٹرنیشنل اسلام آباد، میں فوری اور مکمل طبی معائنے کی ضرورت ہے۔
سوشل میڈیا فرض سمجھ کر آواز اٹھائیں
آمریت کی واحد طاقت ظلم ہے۔
اس کے بغیر فسطائی طاقتیں راکھ کا ڈھیر ہیں۔
جبکہ عوام کے پاس ظلم کا مقابلہ کرنے کا عزم، اپنی نسلوں کو غلامی سے بچانے کا حوصلہ اور اپنے لیڈر کا نظریہ ہے۔
فتح صرف حق کی ہو گی۔
#فوکس_صرف_خان_کی_رہائی
مایوس نہیں ہونا ہے آخری سانس تک کھڑے رہنا ہے۔
مشکل وقت آتا رہتا ہے مگر مضبوط انسان وہ ہوتا ہے جو مشکل وقت میں ثابت قدم رہے۔۔!!
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
پاکستانی سیاست میں کردار بدل جاتے ہیں کہانی نہیں بدلتی شہباز شریف چند سال پہلے گورنر راج لگانے پر صدر زرداری کو ڈاکو قرار دیا کرتے تھے اور تحریک انصاف پیپلز پارٹی کو گورنر راج کی دھمکیاں دیا کرتی تھی آج تحریک انصاف گورنر راج کی مخالف اور شہباز شریف حامی بن چکے ہیں 🙃
🚨 تمام کارکنان کے نام اہم پیغام!
نیٹ ورک کی بندش کی باعث آپ سب سے رابطہ نہیں ہو سکا۔ امید ہے کہ تمام کارکنان خیریت سے ہوں گے اور ثابت قدمی کے ساتھ اپنے مؤقف پر ڈٹے ہوں گے۔
تمام کارکنان حوصلہ بلند رکھیں، صبر و استقامت کا مظاہرہ کریں اور اپنی صفوں میں اتحاد برقرار رکھیں۔ ہم قیادت کی آئندہ کال اور ہدایات کے منتظر ہیں۔
وزیراعلیٰ کو گرفتار کرنا آمرانہ طرزِ عمل اور جمہوری اقدار پر حملہ ہے۔ کسی کو یہ حق حاصل نہیں کہ آئین و قانون کو پامال کرکے عوامی مینڈیٹ کی توہین کرے یا منتخب قیادت کو طاقت کے ذریعے خاموش کرانے کی کوشش کرے۔
ہم واضح کرتے ہیں کہ ایسے اقدامات کے سامنے نہ جھکیں گے، نہ خوفزدہ ہوں گے اور نہ ہی اپنے اصولوں سے دستبردار ہوں گے۔ ہماری جدوجہد آئین، قانون، جمہوریت اور عوامی مینڈیٹ کی بالادستی کے لیے ہے، اور ہم اسے پُرامن اور آئینی طریقے سے جاری رکھیں گے۔
یاد رکھیں، ہماری اصل طاقت ہمارا اتحاد، ہمارا حوصلہ اور ہمارا نظریہ ہے۔ تمام کارکنان پُرامن رہیں، ثابت قدم رہیں اور قیادت کی ہدایات کا انتظار کریں۔
نہ دباؤ میں آئیں گے، نہ اصولوں پر سمجھوتہ کریں گے؛ آئین و جمہوریت کی بالادستی کے لیے ہماری جدوجہد جاری رہے گی، ان شاء اللہ
"یہ اقتدار کا حصول نہیں، بلکہ ایک نظریاتی جدوجہد اور جہاد ہے جس میں سہیل آفریدی اور ان کے ساتھی صفِ اول میں کھڑے ہیں۔ اس عظیم اور مقدس مقصد میں، میں تنہا یا پیچھے کیسے رہ سکتا ہوں؟"جاوید ہاشمی