@UrduVirsa ایسا کوئی بھی شخص کبھی دل کا مکیں نا ہو
ہر جگہ پر ہوتے ہوئے بھی کہیں نا ہو
حسرت سے سوچتے ہیں تجھے دیکھ کر ہم
بندہ وفا پرست ہو، چاہے حسین نہ ہو🖤✨
اللہ اکبر ۔ اللہ اکبر
Allah is the greatest, Allah is the greatest!
کہہ دو جا کے سارے خود ساختہ زمینی خداؤں سے تم ایک ذرہ بھی نہیں۔ زندگی موت کے فیصلے، رزق کے فیصلے ، سب اسی کے ہاتھ میں ہے کوئی دن آۓ گا اس کی ہیبت سے تمھارے دل پھٹ جائیں گے۔انشاءاللہ
میرا خدا تم سب سے بڑا ہے۔
اسرائیل امت مسلمہ کے دل میں گھونپا گیا خنجر ہے یہ ایک ناجائز ریاست ہے جسے پاکستان کبھی تسلیم نہیں کرے گا۔ قائد اعظم محمد علی جناح
#یوم_قائداعظم_16_اگست
سابق وزیراعظم عمران خان کا عیدالاضحٰی کے موقع پر اڈیالہ جیل سے پاکستانی قوم کےنام خصوصی پیغام
(05-06-2025)
“تمام پاکستانیوں کو عید الاضحٰی مبارک
یہ عید قربان ہے جس کی روح اللہ کی راہ میں صدق دل سے قربانی کرنا ہے۔ پاکستان اس وقت جن حالات سے گزر رہا ہے ان میں سب سے بڑی قربانی حق کی راہ میں نکلنا ہے۔ حق کی راہ میں نکلنا افضل جہاد ہے۔ پاکستان کو درپیش مسائل کا اسی وقت خاتمہ ہو سکتا ہے جب یہ قوم حقیقی آزادی کی جدوجہد میں کسی بھی قسم کی قربانی دینے سے گریز نہیں کرے گی۔
مجھ سمیت تمام سیاسی اسیران اسی نیت سے جہاد کر رہے ہیں۔ مولانا رومی کا قول کہ “انسان کو اللہ نے پر دئیے ہیں تو اسے چیونٹی کی طرح رینگنا نہیں چاہیئے”ہمارے لیے مشعل راہ ہونا چاہیئے-“
تمام امتِ مسلمہ کو میری طرف سے "حج مبارک"
اللہ تعالیٰ سب حجاج کا حج قبول فرمائے،
ان کی دعاؤں میں ہمیں بھی یاد رکھے،
اور ہم سب کو بھی اپنے گھر کی حاضری نصیب فرمائے۔
اللہم ارزقنا حج بیتک الحرام عاماً بعد عام، واجعلنا من المقبولين… آمین 🤲
Video : https://t.co/5oCzreJUdY
"قیامت کے دن حکمرانوں اور ججوں کے ہاتھ بندھے ہوں گے، اللہ پوچھے گا، تجھے جو حکمران بنایا تھا، تم نے کیا کیا میرے بندوں کے ساتھ، اللہ قاضی سے پوچھے گا، بتا کتنے عدل اور کتنے ظلم کے فیصلے کئے تھے، اگر ظلم کے فیصلے کرتا مر گیا تو انہی بندھے ہاتھوں کے ساتھ جہنم کی آگ میں چلا جائے گا" مولانا طارق جمیل۔
#TariqJameel