میں چاہتی تھی!
تمہارے اور میری محبت کا اختتام
میرے لال گھونگھٹ اور تمہاری سفید شیروانی کا ہوتا
مگر یہ بزرگوں کی پگڑیاں,
نہ جانے کب اور کیسے
پیروں کی بیڑیاں بن گئیں 💔
تمام ترطبی، مالی، مواصلاتی اور غذائی امداد کی فراہمی کے باوجود دنیا کے مختلف حصوں میں وباء کے دوران بندشوں کیخلاف احتجاجی مظاہرے کئے جارہے ہیں. غالباً اقوام عالم اب مقبوضہ جموں و کشمیر کی عوام کی تکالیف کااندازہ لگا سکتی ہیں جنہیں بدترین جبر کا سامنا ہے۔