> ”ایک عورت کی اصل لذت دوسروں پر انحصار کرنے میں نہیں بلکہ اپنی پہچان بنانے، خود مختاری حاصل کرنے اور اپنے وقار کو محفوظ رکھنے میں ہے۔ جو عورت اپنی تعلیم، کیریئر، صحت اور مثبت رشتوں پر توجہ دیتی ہے، وہ اندر سے بھی مطمئن ��ور خوش رہتی ہے۔ عزت، محبت اور سکون وہ دولت ہے 🌸😶🌫️
@Laiba903 قوم کی خدمت جب ٹیسٹوں اور دوائیوں پر لگتی ہے ہیں جنکی پروموشن میں آپ لوگوں کو گا��یاں اور ��نگلے ملتے اور طرح طرح کی آسائشیں تو پھر اس وقت پتہ چل جاتا ہے کہ آپ لوگ کتنے قوم کی خدمت کرتے ہیں۔
جہنم میں ایک الگ ٹھکانہ ہوگا آپ سب کا