انکی انہی کرتوتوں کی وجہ سے16 دسمبر 1971 سقوط ڈھاکہ ہوا تھا ،یہ آج تک باز نہیں آئے کیونکہ انہیں پاکستان سے کوئی مطلب نہیں انکا اقتدار ،معدنیات ،مال پانی ،طاقت ہی انکا مقصد رہا ہے
مگر یزید کا تحت تو گرنا ہے ، بس بنگلہ دیش کی عوام جیسا حوصلہ اور آزادی کی طلب چاہئیے