Me after checking on Twitter that Meta is just down and I'm not hacked since my Instagram isn’t loading and my Facebook got "session logged out”. 😂 #facebookdown#instagramdown#meta
Promt “ A 20 Years old Young Boy Wearing PTI Colour T-shirt With Name " Amir is written, Front of boy Has PTI Chairman imran, Boy is handshaking him, PTI Flags are Flying in the Back of them And Have Many PTI Supporters there, 3D art painting Realistic photo”
How to create Image like this with Your name and Imran khan in just 3 steps.
1. Download bing from play store.
2. Go to (https://t.co/CD69m3cIX1) or type bing image create in search bar.
3. Type this prompt just replace the name with your name.
#ManOfTheYear
درجنوں آن لائن ارننگ کورسز بالکل فری
آئندہ 24 گھنٹوں تک یہ کورسز بالکل فری ہیں
کورسز لینے کیلئے
مجھے فالو کریں (تاکہ آپ کو میسج کرسکوں)
لائک کریں
ریٹویٹ کریں
اور رپلائی میں X لکھیں
انٹرنیٹ پر موجود انتہائی اہم اور کارآمد ویب سائٹس جو ڈیلی بیسز پر آپ کے بہت کام آسکتی ہیں اور آن لائن بہت سے کاموں کیلئے ان ویب سائٹس کی ضرورت پڑ سکتی ہے ۔ ان ویب سائٹس کو کافی محنت تلاش اور ذاتی تجربے استعمال کے بعد میں نے انٹرنیٹ سے مفاد عامہ کے لیے اکٹھا کیا ہے جو ان شاءاللہ آپ لوگوں کے کام آئیں گے اپنے پاس کاپی کرکے محفوظ رکھیں
1
https://t.co/brSacO32YK
ویڈیو کانٹینٹ بنانے والوں کے لیے آواز کی ریکارڈنگ میں بہت سے مسائل کا سامنا رہتا ہے
خصوصاً اینڈرائڈ موبائل یوزرز کو
مائک پرابلم بیک راؤنڈ میں شور شرابہ ان کی ریکارڈنگ کو بہت متاثر کرتی ہے
کلیئر آواز بیک گراؤنڈ کا شور شرابہ ختم کرنے کے لیے ایپس وغیرہ ہیں مگر اس کے استعمال پر ٹائم خرچ ہوتا ہے اور طریقہ استعمال سے کافی مشقت بھی اٹھانا پڑتی ہے اس کام کے ایک بہترین اور فری ویب سائٹ استعمال کریں
2
https://t.co/hMLDS2JWjo
اپنی تمام پرانی گوگل سرچ ہسٹری دیکھیں سمیت جن ویب سائٹس کا وزٹ کیا ہے ۔
3
https://t.co/hWWZk8Zuco
یہ ویب سائٹ آپ کو بالکل فری بغیر بیک راؤنڈ کے
مفت اعلیٰ معیار کی لاکھوں PNG تصاویر فراہم کرتی ہے وہ بھی بغیر کسی ریجسٹریشن کے۔
4
https://t.co/hnwhU7OanT
یہ ایک ایسی جگہ ہے جہاں معلومات کا خزانہ چھپا ہوا ہے آپ کوئی بھی سوال پوچھ سکتے اور حیرت انگیز اور کارگر جوابات حاصل کر سکتے ہیں۔
5
https://t.co/Brs22lvPbd
بغیر اشتہارت کے HD اور 4K کوالٹی میں ویڈیوز دیکھیں اپلوڈ اور شئیر کریں۔
6
https://t.co/dH4guj5HQg
مفت آسان ای میل ریمائنڈر اسسٹنٹ کب کس دن کسی کو ای میل کرنا ہے اس کے ذریعے یہ کام بآسانی لیا جاسکتا ہے ۔
7
https://t.co/jezHxEA8PT
کسی بروکر کے بغیر WebRTC پروٹوکول کے ذریعے فائلوں کو ڈیوائس سے ڈیوائس میں منتقل کریں۔ فائلیں آسانی سے آن لائن بھیجیں اور وصول کریں۔
8
https://t.co/MCoQ8bxTVV
پاس ورڈ جنریٹر ایک آن لائن پلیٹ فارم ہے جو آپ کو ایسے مضبوط پاس ورڈ بنانے میں مدد کرتا ہے جن کا ٹریک کرنا یا اندازہ لگانا مشکل ہے۔ یہ آپ کو آپ کے پاس ورڈ کو کسی کے ذریعہ ہیک ہونے سے روکنے کے لیے 30 مختلف ترکیبیں فراہم کرتا ہے اور آپ کے اکاؤنٹ کو محفوظ سے محفوظ رکھنے میں آپ کی مدد کرتا ہے۔
9
https://t.co/GM5jITX35h
آن لائن فری فائل کنورٹر فائل ایڈیٹر کمپریسر کے لیے ایک مکمل ویب سائٹ
10
https://t.co/J78mobrPZ7
یہ ویب سائٹ آپ کو اپنے تمام سماجی روابط کے ساتھ ایک جگہ اور ایک مختصر بائیو یو آر ایل کے ساتھ فوری طور پر اپنے بارے میں اپنا ذاتی صفحہ بنا کر دے سکتا ہے جو آپ اپنے دوستوں وغیرہ کے ساتھ شیئر کر سکتے ہیں۔ یہ تب زیادہ مفید ہے جب انسٹاگرام جیسی مخصوص ویب سائٹس پر آپ سب کچھ نہیں لکھ سکتے، یہاں لکھیں، اور اس URL کو اپنے انسٹاگرام ویب سائٹ سیکشن میں شامل کریں۔
اس کے علاوہ آپ اپنی معلومات کو ایک جگہ پر تبدیل کر سکتے ہیں اس لیے ایک ایک کر کے ہر جگہ اپ ڈیٹ کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔
11
https://t.co/wskMKYHflz
فوٹو شاپ کی طرح ایک بالکل فری مکمل فوٹو ایڈیٹنگ ویب سائٹ۔
12
https://t.co/1VilQ4xaOz
فیسبک سے صرف ایک کلک پر ویڈیوز ڈاؤن لوڈ کریں بغیر کسی ایپلیکشن کے مختلف ویڈیو کوالٹی کے ساتھ ۔
13
https://t.co/su7g7BswDA
کسی بھی فائل یا ویب سائٹ کے بارے میں یہ جاننے کہ اس میں کوئی وائرس وغیرہ تو نہیں یہ ویب سائٹ آپ کو متعلقہ چیز کے بارے میں پتہ لگانے کے لیے مشتبہ فائلوں اور URLs کا تجزیہ کرکے دیں گے۔
آپکی زکوٰۃ ہمیں اس قابل بناتی ہےکہ زندگیاں بدل سکیں۔ باہم ملکر ہم #EasetheBurdenofCancer کرسکتے اور وہ فرق پیداکرسکتےہیں جو تاحیات باقی رہے۔اس رمضان سرطان کے مستحق مریضوں کےعلاج کیلئےاپنی #Zakat و عطیات شوکت خانم اسپتالوں کودیجئے۔
ملاحظہ کیجئے! https://t.co/YCWfQb3ZOK