This is the official twitter account managed by central office of Anjuman Talaba Islam Pakistan, one of the prominent student organisations in Pakistan.
ATI ALERTS
انجمن طلبا اسلام پاکستان کی تازہ ترین خبروں،سرگرمیوں اور پیغامات سے باخبر رہنے کےلیے آفیشل مرکزی میسج سروس اپنے موبائل پہ حاصل کریں۔
اپنے موبائل سے
Follow ATIALERTS
لکھ کر 40404 پہ بھیجیں۔
صرف پہلے میسج کے چارجز 1 روپیہ ہوں گے۔اس کے بعد سروس بالکل مفت ہے۔
Indian agencies has traced the location of key consipirator behind #PulwamaAttack according to indian media reports.
Guess what Abdul Rashid Ghazi who died in Lal Masjid operation is the key consipirator.
For God's sake! make some sense dear neighbours.
آئیے تسکین جان زار کی باتیں کریں
ہجر کی شب سید ابرار کی باتیں کریں
بلبلیں کرتی رہیں گل کی چمن کی گفتگو
ہم محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے لب و رخسار کی باتیں کریں۔
پابندیاں لگانے سے مسائل کا حل نہیں کیاجاسکتا۔۔۔یونین پہ پابندی ایک آمر کی سوچ کا شاخسانہ ہے۔۔۔جس کا خمیازہ اس ملک کا نوجوان آج تک بھگت رہا ہے۔۔۔
#Restore_Student_Unions
سرمایادار،جاگیردار طبقہ اور اس ملک کی اشرافیہ یونین نام ہی کو ملکی سطح سے مٹانے کے درپہ ھےوہ کبھی نہیں چاہتےان یونین کے ذریعے پڑھا لکھا با شعور،متوسط طبقہ ایوانوں تک پہنچے
آج ضرورت ھےکہ تمام طلبہ تنظیمیں متحد ہوں قومی و بین قوامی سطح پر آواز بلند کریں
#Restore_Student_Unions
میٹرک فیل اور جعلی ڈگری ہولڈر انتخابی عمل میں حصہ لے سکتے ہیں اور قانون سازی بھی کرسکتے ہیں۔۔۔جب کہ اعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوان اپنی یونین تک نہیں بنا سکتے۔۔۔کیا تعلیم اتنی ہی بے وقعت ہے اس دیس میں۔۔۔
#Restore_Student_Unions