قائد اعظم محمد علی جناح نے پاکستان کو اسلام کا قلعہ قرار دیا تھا 🏰🏰
آج جب بنگلہ دیش میں ایک نیوز اینکر یہ سوال کرنے گئی کہ اگر بھارت نے بنگلہ دیش پر حملہ کیا تو کونسا ملک تمھاری مدد کرے گا؟
سب بنگالی نوجوانوں سے ایک ہی جواب مل رہا تھا،
"پاکستان" 🇵🇰🇵🇰
@ImranKhanPTI Jb tk imran Khan bahir aa k khud kuch nahe bolty hmen en baton pe trust nhe ye imran khan k accounts koi aur chalaa rhy hn so be careful guys