چیف جسٹس صاحب سوموٹو شادی ہال ٹھیک کرنے کیلئے نہیں ہوتا پوری دینا کہہ رہی دھاندلی ہوئی ہے آپ نوٹس لیں اب تو کمشنر خود کہہ رہا ہے میں نے دھاندلی کی ہے
خاقان عباسی پھر بول پڑا👏🔥
صدر مملکت @ArifAlvi اول تو بولتے نہیں ہیں
مگر بولے تو پچھلے دو سال سے جاری فسطائیت، ظلم، تشدد کی دھجیاں اڑا کر دکھ دیں وہ بھی دلیل اور نفاست کے ساتھ
۔۔
“جہاں خان صاحب @ImranKhanPTI کا نام پکارا ہال تالیوں سے گونج اٹھا اور صدر صاحب بھی اپنی ہنسی نہیں روک پائے”
جیل سے الیکشن جیتنا بہت مشکل ہوتا ہے، مگر پاکستان کے جنرل الیکشن میں عمران خان نے یہ کر دکھایا ہے!
دنیا کے بڑے نیوز چینل CNN کے اینکر فرید زکریا کا عمران خان کو خراج تحسین!
لعنت اللہ علی الکاذبین ۔ جیو نیوز سے نہ تو صاحبزادہ حامد رضا صاحب کا کوئی رابطہ ہوا اور نہ ہی جیو نیوز کی خبر میں کوئی صداقت ہے ۔ ایسی غیر ذمہ دارانہ اور جھوٹی صحافت پر لعنت ہی بھیجی جاسکتی ہے ۔
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ صاحب فرما رہے تھے
ثبوت کہاں ہیں الزامات کے
لاڈلے ٹاؤٹ کو اس طرح کی جیت قبول کرنے سے پہلے چلو بھر پانی منگوا لینا چاہیے تھا
چالیس سالہ سیاست کا انجام کہ لاہور سے ایک جیل میں بند خاتون اور مانسہرہ سے عمران خان کے ایک کارکن کے ہاتھوں شکست سے دوچار ہوا
لیاقت علی چٹھہ کے خاندان کے متعلق اعلیٰ حکام کو بھجوائی جانے والی رپورٹ کے مطابق انکے دو بیٹے ہیں اور وہ تین بھائی ہیں اسکے قریبی عزیزوں کا تعلق استحکام پاکستان پارٹی اور مسلم لیگ ن سے ہے
لیاقت علی چٹھہ کے بارے میں اعلیٰ حکام کو بھجوائی جانے والی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ انکے خاندان کے کئی افراد کا تعلق مسلم لیگ ن سے ہے وہ حمزہ شہباز سمیت مسلم لیگ ن کی اہم شخصیات کے بہت قریب رہے ہیں اور ذہنی و جسمانی طور پر بالکل ٹھیک ہیں
اگر کمشنر پنڈی ملک ریاض اور جنرل فیض کا بندہ تھا تو اُسے پنڈی جیسے اہم سٹیشن پر لگایا کس نے؟ اور جب مہینوں پہلے پتہ چل گیا تھا کہ اُس کے “نفسیاتی مسائل” ہیں تو اُس کی ٹرانسفر کیوں نہیں کی گئی؟
کل 2 بجے میریٹ ہوٹل اسلام آباد میں انٹرنیشنل میڈیا اور پاکستانی میڈیا کے سامنے فارم 45 رکھیں گے، سلمان اکرم راجہ بھی وہاں ہوں گے، سوشل میڈیا واریئرز اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ پھیلائیں۔
دھاندلی کی شکایات کیسے ختم کی جائیں؟16 فروری سے دس مختلف جماعتیں پاکستان بھر میں دھاندلی کے خلاف احتجاج شروع کر رہی ہیں ان شکایات کا خاتمہ بہت آسان ہے فارم 45 میں موجود نتائج کو فارم 47 کے ساتھ ملا کر دیکھیں اگر فارم 47 کا نتیجہ مختلف ہے تو 45 کا نتیجہ تسلیم کریں قانون بھی یہی ہے