شہادتوں،ولولوں،جرأتوں اور عظمتوں کی لازوال داستان کے ساتھ
عظمت رفتہ کی بحالی اور نئے عزم ، اور روشن مستقبل کی ضمانت کا سیشن بعنوان
" امید سحر سال "
ہم اپنے خون سے صحرا کو نگہتیں دیں گے۔!
چمن میں کون بہاروں کا انتظار کرے۔۔!!
#امیدسحرسال#سیشن2022_23#ATIPAK
" اے ٹی آئی طلبہ کے حقوق کا ہفتہ منا رہی ہے، طلبہ یونینوں پر سے پابندی اٹھانے کا مطالبہ کرتے ہیں "
"جے کے اے ٹی آئی طلبہ یونینوں پر مسلسل پابندی کے درمیان طلبہ کے حقوق اور آزادیوں کے لیے اپنے عزم کا اعادہ کرتی ہے" (سردار بیدار حسین ناظم جموں کشمیر انجمن طلبا ٕ اسلام)
#ATI_Kashmir
عزم ہمت غیرت و کردار کی زندہ جاوید مثال ارضِ کشمیر کی عزت بعد از شہادت اسیری میں رہنے والے دنیا کے واحد لیڈر کشمیریوں کے عمر مختار انقلابیوں کے چی گویرا محمد مقبول بٹ شہید۔
انجمن طلبا ٕ اسلام اس عظیم کشمیری رہبر کو سلامِ حریت پیش کرتی ہے۔
#ATI_Kashmir
میرے وطن تیرے رستے میں جو بھی مقتول ہوا ہے
وہی افضل وہی برہان وہی مقبول ہوا ہے
9 فروری افضل گورو شہید کے یومِ شہادت کے موقعہ پر جموں کشمیر انجمن طلبا ٕ اسلام وطنِ عزیز جموں کشمیر کی آزادی کے لیے ان کی خدمات پر خراجِ تحسین پیش کرتی ہے۔
#ATI_kashmir