ظلم کے انتہاء💔
رات کے اندھیری میں حکومت نے اسلام اباد میں بلوچوں کے پر امن دھرنے پر لاٹھی چارچ اور انسو گیس کے شیلنگ
ریٹویٹ کرکے حکومت کا مکرہ چہرہ بے نقاب کرے۔
میرے حل��ے کے لوگ گواہ رہنا ،کہ میں عمران خان کے ساتھ کھڑا تھا، میں عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں اور انشاء اللہ عمران خان کے ساتھ کھڑا رہوں گا۔ شوکت بسرا #خان_نہیں_جھکنے_والا