2022 میں جب عمران خان صاحب کی پنجاب میں حکومت تھی اور وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی صاحب تھے آٹے کی پنجاب میں 648 روپیہ 10 کلو حکومت پنجاب نے ریٹ مقرر کیا.
نہ وزیراعلی کی تصویر لگی ھوتی تھی اور نہ نمائش۔ پورے پنجاب میں عوام کی سہولت کیلئے جگہ جگہ آٹے کے پوائنٹ بنا کر دئے گئے تھے تاکہ عوام کو سستا آٹا میسر ھو۔
اس وقت وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی صاحب کی ھدایت پر میں بطور چئیرمین وزیراعلی شکایت سیل پنجاب خود آٹے کے سیل پوائنٹس کی مانیٹرنگ کرتا تھا اور عوام کو سستے اور معیاری آٹے کی فراہمی کو یقینی بناتا تھا۔
آج فارم 47 کی وزیراعلی پنجاب کی حکومت میں آٹا 200 روپیہ کلو مارکیٹ میں سیل ھو رھا ھے۔
یہ فرق ھوتا ھے عوامی منتخب حکومت اور جعلی مینڈیٹ والی حکومت میں۔
میں وزیراعظم شہباز شریف، اسلام آباد میں سپارکو کے ہیڈکوارٹرز سے آپ سے مخاطب ہوں۔ میرے ساتھ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، عوامی جمہوریہ چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ اور دیگر معزز مہمان موجود ہیں۔ذیشان، آج ہم سب کے لیے اور پاکستان کے 24 کروڑ عوام کے لیے ایک عظیم دن ہے۔ میں آپ کو زمین کے مدار میں پہنچنے والے پہلے پاکستانی خلاباز بننے پر دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتا ہوں۔پاکستانی خلاباز ذیشان علی سے وزیراعظم شہباز شریف کی گفتگو
”زمین سے 400 کلومیٹرز کی بلندی پر اور 7 اعشاریہ 9 کلومیٹرز فی سیکنڈ کی رفتار سے زمین کے گرد چکر لگاتے ہوئے پاکستان کی نمائندگی کرنا میرے لیے بہت بڑا اعزاز ہے۔ مُجھے فخر ہے کہ میں نہ صرف خلاء میں جانے والا پہلا پاکستانی خلاباز ہوں بلکہ چین کے خلائی سٹیشن میں قدم رکھنے والا پہلا غیر ملکی خلاباز بھی ہوں۔“
”میں آپ کے حوصلہ افزاء جملوں اور پوری قوم کی نیک تمناؤں پر تہہ دل سے شکر گزار ہوں۔ سب کچھ منصوبہ کے مطابق بخوبی جاری ہے۔ میری پوری کوشش ہے کہ اپنے فرائض اور سائنسی تحقیق میں قوم کی توقعات پر پورا اتروں۔“
پاکستان کے پہلے خلاباز ونگ کمانڈر محمد ذیشان علی کی چین کے خلائی سٹیشن سے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کے ساتھ براہِ راست گفتگو
میں نواز شریف کا ووٹر ہونے کے ناطے مولانا کے ساتھ کئے جانے والے سلوک کی مذمت کرتا ہوں۔
مولانا ایک محبت وطن سینئر سیاست دان عالم دین ہیں انکے ساتھ حکومت کا ایسا رویہ قابل مذمت ہے۔۔۔حکومت میں بیٹھے لوگ ماضی کو ذہن میں رکھتے ہوئے فیصلے کریں اس چکی میں کوئی بھی آ سکتا ہے۔
شازونادر ہی مواقع ہوں گے جب وزیراعظم اور فیلڈمارشل دونوں ایک ساتھ وزیراعظم ہاؤس کے کوریڈور میں کسی مہمان کے استقبال کے لئے کھڑے ہوں
سعودی وزیر دفاع اور ترک وزیر خارجہ کا استقبال دونوں نے اکٹھے کیا،مکہ معاہدے کو مزید تقویت مل رہی ہے
🚨موبائل پینل خراب ہونےپردکاندار نےگاہک کواس کےبیٹےکےسامنے ہی مارناپیٹنا شروع کردیا😡
خدارا!کسی بھی بیٹےکےسامنےباپ کوکبھی نہ ماروہرباپ اپنےبیٹےکاہیرو ہوتاہے🥲
میں ڈاکٹر طارق فضل چوہدری صاحب کا کبھی بھی بڑا فین نہیں رہا مجھے ہمیشہ یہ لگتا تھا کہ یہ ن لیگ کے ان چند رہنماؤں میں سے ہیں جو میڈیا پر پارٹی کی ترجمانی ٹھیک طریقے سے نہیں کرسکتے ۔وجہ ہے ان کا دھیمہ مزاج ۔مگر آج جس طرح ڈاکٹر صاحب نے ان صحافتی طوائفوں کی ڈھولکی بجائی چس آگئی 👌
کتنی شرم کا مقام تھا کے امریکی صدر امداد کا اعلان کرتے ہوۓ بول رہا ہے عمران خان پہلے والی حکومتیں ہماری بات نہیں مانا کرتی تھیں جب سے عمران خان کی حکومت آئی ہے وہ ہماری باتیں مانتے ہیں یوتھیوں کو شرم تو نہیں آۓ گی۔
جب آپ سیاستدانوں کو ڈِس کریڈٹ کرکے نوکری کریں گے تو پھر طارق فضل چوہدری کی طرح آپ کو کوئی نہ کوئی شٹ اپ کال ضرور دے گا،طارق صاحب بہت دھیمے مزاج کے سیاستدان ہیں انہیں بھی کامران شاہد کو اوقات پر لانا پڑا
رانا ثناء اللہ، سیاسی مشیر وزیراعظم
نئی لیگ یا جماعت سے متعلق سہیل وڑائچ کی خبر کو رد کرتا ہوں، انہیں کہیں سے کوئی اطلاعات ملی ہوں گی جس کی بنیاد پر انہوں نے ایسی بات کی ہو گی۔ ہو سکتا ہے کسی کا ارادہ ہو جو سہیل وڑائچ تک پہنچا ہو اور انہوں نے قلم اٹھا لیا ہو مگر میرا نہیں خیال کہ ایسا اردہ کوئی رکھتا ہے۔
@RanaSanaullahPK
#FaislaAapKa TEAM | Hum News
اگر آپ کو 190 ملین پاؤنڈ کیس کا نہیں پتہ تو سنیں 👇
برطانیہ سے جو 190 ملین آئے وہ عمران خان کی حکومت نے ملک ریاض کی جیب میں ڈال دیے ، عمران خان نے خفیہ معاہدہ کے زریعے یہ رقم ملک ریاض کی جیب میں ڈالی،
بس اتنے زرا سے پیسوں کا اتنا بڑا بتنگڑ بنا دیا
مطیع اللہ جان
مکہ دفاعی معاہدے کے بعد پاکستان میں اہم اجلاس،سعودیہ، ترکیہ اور پاکستان کا دفاعی اتحاد امت مسلمہ کے بڑے اتحاد کا پیش خیمہ بنے گا اور سعودیہ پر جارحیت ہوئی تو پاکستان جواب دے گا،خواجہ آصف
مولانا فضل الرحمن سینئر سیاست دان اور عالم دین ہیں انکو ملک بھر سڑکیں جام کرنے اور سڑکوں پہ احتجاج کی کال نہیں دینی چائیے۔
ایک عالم دین کی ذمے داریاں عام انسان سے زیادہ ہوتی ہیں۔
حکومت جلسے کی اجازت لیکر جلسہ ورنہ عدالت جائیں مگر سڑکیں بند کرنا مولانا کے قد کے منافی ہے۔