ماں بچوں کے لیے پہلا مدرسہ ہوتی ہے، ایک ماں نے اپنے بچوں کے لیے یہ نقشہ بنایا ہے.
اس میں انبیاء کرام کی ترتیب ہے، بچوں کی آسانی کے لیے ان انبیاء کرام کو دیے گئے معجزات کی طرف اشارہ ہے، ان انبیاء سے منسوب اہم چیزوں کو دکھایا گیا ہے.
#NewProfilePic
اگر آپ کو کوئی بجھا ہوا انسان ملے تو اس سے اُس کی خوبیوں پر بات کرو، اسکی خوبصورتی پر گفتگو کرو، اس سے اتنی بات کرو کہ وہ لوٹ آئے اور روشن ہو جائے.🍁
ماں بچوں کے لیے پہلا مدرسہ ہوتی ہے، ایک ماں نے اپنے بچوں کے لیے یہ نقشہ بنایا ہے.
اس میں انبیاء کرام کی ترتیب ہے، بچوں کی آسانی کے لیے ان انبیاء کرام کو دیے گئے معجزات کی طرف اشارہ ہے، ان انبیاء سے منسوب اہم چیزوں کو دکھایا گیا ہے.
میں اپنی طرف سے اور اپنی فیملی کی طرف سے ، آپ سے اور آپ کی فیملی سے تعزیت کرتا ہوں۔
بہت دکھ ہوا ، میں نے یہ کبھی نہیں سوچا تھا کہ یہ ہنسی مزاق ہمارا ایک دن یوں آنسوں میں بھی بدلے گا😥
بس جانا تو ہے آج ابو جان کل کو ہم۔
بس نیکی کریں اور دریا میں ڈال دیں۔😥
باپ کے سایہ شفقت کا ہمیشہ کے لیے سر سے اٹھ جانا دنیا میں اس سے بڑھ کر کوئ ازیت نہیں 🙏🏻😭💔
اللہ پاک میرے ابو جی کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے 🤲🏻😭
10/06/24 💔
@Hijabigirl003 اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن😥
اللّٰہ سبحان ابو جان کو جنت الف��دوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے۔
آپ سب کو یہ یہ صدمہ برداش کرنے کی توفیق عطا کرئیں۔