ہم کہاں سرکار جائیں آپ کے ہوتے ہوئے 💔
حال دل کس کو سنائیں آپکے ہوتے ہوئے 💔
اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاخَاتَمُ الْاَنْبِیَاءِ وَالْمُرْسَلِیْنْ ﷺ
میاں بیوی میں جھگڑا ہوا
میاں چپ کر گیا
بیوی بولتی رہی غصہ کرتی رہی
جب دیکھا کہ شوہر کی طرف متواتر خموشی ہے
تو آنکھیں نکال کہ بولی
میں جھگڑا بند کرنا چاہتی ہوں
پر تماری یہ گونگی بدمعاشی مجھے مزید غصہ دلا رہی ہے 😂🤣
بابا جی کہا کرتے تھے کہ،
"پتر ترقی صرف آگے بڑھنے سے نہیں بلکہ ساڑھے چودہ سو سال پیچھے جا کر رحمت العالمین صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت پر چلنے سے ہ��گی۔"
امام موسی کاظم علیہ السلام نے فرمایا
⚪خداوند عالم نے ہر اُس شخص پر جنت حرام قرار دی ہے جو بد زبان ، گالی دینے والا ، بے حیا ہو اور جس کو اس بات کا احساس نہ ہو کہ اُس نے کیا کہا اور اُس کے بارے میں کیا کہا گیا
" (نہج البلاغہ، وصیت نامہ امام علیؑ، خط 47)
ترجمہ: "یتیموں کے بارے میں اللہ سے ڈرو، ایسا نہ ہو کہ وہ تمہ��ری موجودگی میں بھوکے رہیں اور ان کی دیکھ بھال ضائع ہو جائے۔"