Hello @grok کیا آپ مجھے بتا سکتے ہو وہ کون سا پاکستانی سیاست دان ہے جو ایک کنسر کی مریضہ سے ہار کر بھی جیت گیا ہے اور اس مریضہ کو اپنی انا کی تسکین کے لیے جیل میں رکھا ہوا ہے ؟
یہ ہوتا ہے لیلا
لیلا بھیڑ کے بچے کو کہتے ہیں۔ بکری کا بچہ لیلا نہیں ہوتا۔
بس اتنا ہی بتانا تھا۔ تھینک یو ویری مچ🤣🙈
اور یہ ہے۔۔۔
ڈِگی میں چُھپ کر سفر کرنے والا لیلا 🐑#الهلال