💫مفہومِ حدیث 💫
آپ صہ نے فرمایا:
تمھارے سب سے بہتر دنوں میں سے جمعہ کا دن ہے، اس دن مجھ پر کثرت سے درود بھیجا کرو، کیونکہ تمہارا درود مجھ پر پیش کیا جاتا ہے۔
Abu Dawood
#Hadith 1047
#JummaMubarak
💖 مفہومِ حدیث 💖
حضرت ابو درداء رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
"جس ( مسلمان ) نے سورہ کہف کی پہلی دس آیات حفظ کرلیں ، اسے دجال کے فتنے سے محفوظ کرلیا گیا ۔ "
Sahih Muslim : 1883