The rate of medicine is increasing day by day. Please Govt. Of Pakistan should take actionable steps against medicine increasing prices.
#medicineprices#PMShehbaz#CMPunjab
@RanaSikandarH@MaryamNSharif Rana iska hisab Tum do ge aik din Jo young graduates k sath ap khilwar kr rhy hu. 200Bn to ap corruption kr len ge easily.. Outsource school kr ke Apne manpasand NGOs ko Nawaz diye.. aur 1 abi bi ground realities pe aien to 50k k qareeb seats vacant hain..teaher hi ni hain whn.
@pmln_org مہنگائی کہاں کم ہوئی ہے یہ صرف سوشل میڈیا پہ ہے باقی ہر چیز ویسے کی ویسے مل رہی ہے۔ موٹر سائیکل کی قیمت ، روز مرہ کی کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتوں کو ہی دیکھ لیں
@MaryamNSharif پنجاب کے نوجوانوں کا کیا قصور ہے جو 2018 سے 2024 تک اب تک ڈگریاں کر کے بیٹھے اور سکولوں میں مستقل روزگار کے انتظار میں ہیں ۔ براۓ مہربانی سکولوں میں مستقل اساتذہ بھرتی کیے جائیں یہ ہی واحد حل ہے ۔ ہمارا حق ہے اور آپ کا فرض ہے ۔۔ pef کے انڈر 10 سے 15 ہزار سیلری پر پڑھانا مذاق ہے
@MaryamNSharif تعلیم کے شعبے میں آپ نے اساتذہ کا تو رکھا کچھ نہیں ۔ جب اساتذہ 10 ہزار روپے ماہانہ اجرت پہ پڑھاۓ گا تو کیا آج کل کے دور میں 10 ہزار پہ گزرا ممکن ہے کیا
@pmln_org یہ فیصلہ اجلت میں کیا گیا ۔۔ اب تو واضح ہے کہ پاکستان میں جاگیردارانہ نظام ہے۔ اب واضح ہوگیا ہے کہ غریب کا بچہ اچھی ڈگری حاصل کر کے بھی غریب ہی رہے گا۔
کہیں کرپشن ۔ کہیں سفارش ۔کہیں پیپر چیکنگ میں تبدیلی ۔ اب تو نوکری ایک خواب ہی بن کے رہ گئی ہے غریب کے لیے
@SaniaaAshiq@MaryamNSharif جس طرح نوجوانوں کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا کر سکولوں کو NGO's کو دیا گیا بس لگ بھگ 20٪ سکول نوجوانوں کو ملے باقی سب فاؤنڈیشن کو ملے
@SaniaaAshiq@MaryamNSharif مخصوص طبقے کے لیے تو کام کر رہی ہوں گی مگر عام عوام اور غریب کے لیے نہیں ۔ جیسے راشن میں بے ضابطگیاں تھیں اسی طرح سولر کی تقسیم اور قرضوں کی تقسیم میں بھی غریب طبقے کو نہیں بلکہ مخصوص طبقوں کو نوازا جاۓ گا
@MaryamNSharif سارا انٹر نیٹ کی سہولت لاہور والوں کو ۔ اور باقی اضلاع میں نیٹ چل ہی نہیں رہا۔ کچھ تو کر دے حکومت ۔نہ jazz, Telenor, Zong کوئی بھی صحیح سے نہیں چل رہا
@MaryamNSharif محکمہ سکول ایجوکیشن میں 13 ہزار سکولز پرائیویٹ کر کے نوجوانوں کے ساتھ ایک بہت بڑا کھیل کھیلا جارہا ہے ۔ حالانکہ تعلیم کے ذریعے ہی ترقی ممکن ہے اور حکومت اس سے بھی جان چھڑا رہی ہے ۔ مستقل ایجوکیٹرز کی بھرتیاں کرو۔