بنوں میں ڈرون حملے سے بچوں سمیت پانچ افراد زخمی💔
صیہونی فوج اور پاکستانی فوج کا طریقہ واردات ایک جیسا ہے
دونوں ظالم فوجیں دہشت گردوں کا بہانہ بنا کر مظلوموں کو نشانہ بناتے ہیں
عمران خان کی رہائی کے لیے ہمارا آپس میں اتفاق اور اتحاد بہت ضروری ہے
آپس میں اختلافات ختم کرکے عمران خان کی رہائی کے لیے میدان میں اترنا چاہیے
#ImranKhanHeldHostage
عمران خان کو غدار فوجی جنرلوں نے اسلئے جیل میں ڈالا ہے کیونکہ غدار فوجی جنرلوں نے اپنے مکروہ مقاصد پورے کرنے ہیں
غدار فوجی جنرلز پاکستان کو عسکری ریاست بنانا چاہتے ہیں
اگر ملک کو غداروں سے بچانا ہے تو عمران خان کو جیل سے باہر نکالنا پڑے گا
#ImranKhanHeldHostage
السلام علیکم ورحمته اللّٰه وبرکاته
جو لوگ ملک پر قابض ظالم لوگوں کی حمایت اور ان کے ہر غلط اقدام کا دفاع کرتے ہیں وہ سب لوگ قابض گروہ کے ہر ظلم میں برابر کےشریک ہیں۔
ظالم کا دفاع کرنا، اس کی حمایت کرنا یا اس پر خاموش رہنا بھی ظلم ہی کے مترادف ہے۔
ظالموں کے سامنے کھڑے ہو جائیں!
السلام علیکم
دنیا بھر کی تاریخ گواہ ہےکہ جب بھی جبراور ناجائز قبضہ قائم کیاگیا، اسےچیلنج کیاگیا۔ آزادی اور انصاف کے حصول کےلیے ناجائز حکمرانوں کے سامنےکھڑے ہونا ایک اخلاقی فریضہ سمجھا جاتا ہے تاکہ معاشرے میں قانون کی حکمرانی قائم رہے۔ ہمیں ناجائز حکمرانوں کےخلاف کھڑے ہونا چاہیے
9 مئی کو غدار فوجی جنرلوں نے ایک سازش کے تحت مشتعل افراد کے ذریعے پر امن مظاہرین کو اشتعال دلانے کے لیے استعمال کیا تھا۔
پی ٹی آئی کارکنان پر امن احتجاج ریکارڈ کروا رہے تھے کہ ایسے میں غدار فوجی جنرلوں نے اپنے غنڈوں کے ذریعے انتشار پھیلانا شروع کیا
#مئی9_یوم_جبر
9 مئی ایک "فالس فلیگ آپریشن" تھا اور فوج کی حساس تنصیبات کے اندر موجود سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج کو دانستہ طور پر ہٹایا یا چھپایا گیا تاکہ حقیقی ملوث افراد سامنے نہ آئیں۔ عمران احمد خان نیازی
#May9th_FalseFlag
In this video, Imran Khan's questions regarding the events of May 9 exposed the reality of the events of May 9.
Watch the video and also share as much as possible.
#May9th_FalseFlag
9 مئی کا ڈرامہ صرف اور صرف عمران خان اور پی ٹی آئی کو قابو کرنے کے لیے رچایا گیا تھا
اگر غدار فوجی جنرلوں میں ہمت ہے تو سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج منظر عام پر لائیں
مگر غدار فوجی جنرلز ایسا نہیں کریں گے کیونکہ پھر تو یہ پوری دنیا کے سامنے ننگے ہو جائیں گے
#May9th_FalseFlag
متحدہ عرب امارات سے پاکستانیوں کو ٹارگٹ کر کے ڈی پورٹ کرنے پر وزارت داخلہ نے ردعمل دینے کی بجائے اسے روٹین کا عمل قرار دے دیا
بزدلی اور تھلے لگنے کی اس سے بدتر مثال اور کیا ہو گی
امارات سے احتجاج کرنے اور پریشر ڈالنے کی بجائے چپ چاپ لمبا لیث گئے
They are never
Absolutely Not
السلام علیکم ورحمته اللّٰه وبرکاته
کیسے ہیں آپ سب بہن بھائی، اللّٰه آپ سب کو خوش رکھے سلامت رکھے ، آمین
ہمیشہ حق و سچ کا ساتھ دے
کیونکہ جیت ہمیشہ حق و سچ کی ہوتی ہے
جھوٹ اور فریب سے عارضی فائدہ تو اٹھایا جا سکتا ہے، لیکن اس کا انجام ہمیشہ نقصان دہ ہوتا ہے
#شہید_شیخ_ادریس_رح کے قتل پر خاموشی اختیار کرنا مزید ایسے واقعات کو جنم دینے کے مترادف ہے
خیبرپختونخوا پولیس کو چاہیے کہ قاتلوں کو جلد سے جلد گرفتار کریں
مجرمان کو عدالتوں کے ذریعے سزائے موت دلوانے میں اپنے فرائض انجام دے، کوتاہی قابل قبول نہیں ہے
کسی اوور پرالزامات لگانےکےبجائے مولانا محمد ادریس شہید کے قاتلوں کوگرفتارکریں
وہاں سے آیا یہاں سے آیا۔اُس نےکیا اِس نےکیا یہ باتیں اب نہیں چلےگی۔یہ قصےکہانیاں پورانی ہو چکی ہیں۔اب وقت ہےکہ آپ سیاست سےدوری اختیار کرکےصحیح معنوں میں اپنی ڈیوٹی کرے۔عوام کے جان مال کی حفاظت کرے۔
السلام علیکم
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس صاحب کو بھی ظالموں نے شہید کر دیا
اللّٰه تعالیٰ شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے، آمین یارب العالمین