@Khi_Alerts معذرت قبل از گفت، بذلہ سنجی، اس رپورٹ میں پیش کئے گئے اعدادوشمار سے ایسا لگتا ہے کہ جیسے سندھ انتظامیہ نے اندرون سندھ سے ڈینگی مچھر کراچی کی جانب ہانک دیئے ہیں۔
@meherbokhari آپ فلسطینی بھائیوں کے لئے بارش کا پہلا قطرہ ثابت ہوں۔ جلدی گیس بند کریں ۔۔۔ پھر دیکھیں کیسے امت مسلمہ کے حکمران و عوام قطار اندر قطار باہر اپنے پریشان حال فلسطینی بہنوں ، بھائیوں اور بچوں کے لئے نکلتے ہیں کہ یہود و نصارٰی پہ کپکپی طاری نہ ہو جائے تو کہنا۔
@TOKCityOfLights ایسا کون ہوگا ؟ جس کی یہ خواہش حقیقی نہ ہو کہ وہ دھرتی مسائلستان سے نکل کر باہر نہ جانا چاہتا ہو ، مجھ سمیت 85,% ہیں جو ایک لمحہ ضائع کئے بغیر جانا چاہتے ہیں یہ اور بات ہی کہ بہت سوں کو موقع ہی نہ ملے۔۔۔۔۔
@anismansoori سندھ کے ننگے بھوکے لاغر عوام مر گئے ، مر رہے ہیں اور مرنے والے ہیں مگر سندھ کے کرپٹ ترین ناکارہ سیاست دانوں کو ڈائیلاسز سے گزار کر انہیں کار آمد کرنے کا سلسلہ جاری رہا تو پھر ان کا علاج کرنے والوں کو تاریخ کیا نام دے گی معالج اپنا نام خود تجویز کریں۔اعظم عظیم اعظم
@kolachiwalay ابھی اچھے اور نیک لوگ میرے دیس میں موجود ہیں ملک جن کی وجہ سے اللّٰہ کے عذاب سے بچاہواہے ورنہ ہمارے یہاں توایک بھی شعبہ ہائے زندگی ایسا نہیں ہے جو برائیوں سے بچا ہوا ہے۔اب تو شیطان 😈 بھی یہاں وقت ضائع نہیں کرتا ہے یہاں اس کےسارے کام اس کے شاگردوں نے سنبھال لئے ہیں۔اعظم عظیم
@Pak_Weather افسوس ہے کہ ہمارے ملک میں ڈیموں کی کمی ہے۔۔۔ سب سیاسی پارٹیوں نے ڈیموں پہ سیاست کی ہے۔۔۔ملک و قوم کو خشک سالی کی دہلیز پر پہنچا کر تباہ و برباد کردیا ہے۔
@HamidMirPAK@PakSarfrazbugti واضح ہوا کہ پولیس اپنا پیٹ ناجائز طریقوں سے بھرے تو اس کے لئے یہ جائز ہے مگر جب کوئی غریب جائز کاروبار سے اپنا پیٹ پالے تو پولیس اسے ناجائز گردان کا خودساختہ قانون کا سہارا لے لیتی ہے۔ دھت تیرے کی ۔
@TOKCityOfLights اندھے کو اندھیرے میں بڑی دور کی سوجھی ۔۔۔!! صبر کریں، چند ہی دنوں میں سب لگ پتہ جائے گا اس میں کتنا سچ ہے ؟ اور کتنا جھوٹ ۔۔۔۔۔ ساری لنترانیاں ہیں۔۔۔! دیکھ لیتے ہیں، کس کے سر پر کتنے بال ہیں۔۔؟
@Ijazahmedr@AitzazAhsanP معزرت قبل از گفت، اپنے اس لیڈر کے بچوں کے بارے میں کیا خیال ہے؟ جو اپنی ماں کو دفن کرنے کے لئے بھی لندن سے پاکستان نہیں آئے۔۔۔۔
@SaleemKhanSafi دھت تیرے کی، نگران آئے یا منتخب وزیراعظم آئے ۔ ہمیں اس سے کیا ۔ ؟ ہمیں تو مہنگائی ، بھوک و افلاس کی چکی میں ہی پسنا ہے اور ٹیکسوں کے بھاری بوجھ تلے ہی دب کر زندھ درگور ہونا ہے کیوں کہ ہم عوام حکمرانوں ، سیاستدانوں کے لئے کیڑے مکوڑے جو ہیں۔
@HamidMirPAK جمہور کو مضبوط کرنے کی بات کریں۔۔۔۔!! جمہوریت خود مضبوط ہو جائے گی۔۔۔۔ایسی جمہوریت کا کیا فائدہ ہے؟ جو جمہور کے سر گن کر آئے اور جمہور کو ہی مہنگائی ، بھوک و افلاس اور محرومیوں کا شکار بنا کر ان کا ہی سر کاٹنے کے اقدامات کرے۔محمد اعظم عظیم اعظم ۔
@HamidMirPAK اس سے تو ایسا لگ رہا ہے کہ جیسے رواں حکومت عالم نزع میں اپنے کمیشن کے لئے کرپشن کے بلوں میں ہاتھ ڈال کر بل پاس کر رہی ہے اور کرپشن کے سانپوں کو پکڑ پکڑ کر اپنی تجوریاں بھر رہی ہے۔۔۔ بس انتظار کریں جلد کرپشن کے یہ 🐍 سانپ اسے ہی ڈس لیں گے۔