میرے لیڈر سید علی زین بخاری صاحب آپ سب کی دعاؤں کے ساتھ اسلام آباد روانہ انشاء اللہ آزادی مارچ لیڈر عمران خان کے لیے پاکستان کے لیے۔۔
#حقیقی_آزادی_مارچ
_سید _علی_ زین بُخاری صاحب نےبندھن مارکی میں منظور احمد عباسی صاحب کے بیٹے علی اکبر عباسی صاحب کے ولیمے میں شرکت کی ،دولہے کو مبارک باد پیش کی ،
@AZBukhariPTI@PTIofficial#ptisouthpunjab#team
Syed _Ali _Zain Bukhari
فواد چوہدری کو رات کی تاریکی میں گرفتاری سے حق کی آواز کی حوصلہ افزاٸی ہوٸی ہے،
اور قوم میں انقلاب کی روح جگانے پر ہم اس بُزدل اور فاشسٹ حکومت کے شکر گزار ہیں...!!
#ReleaseFawadChaudhry
چیئرمین عمران خان کی ہدایت پر جوائنٹ سیکریٹری جنوبی پی ٹی آئی علی زین بخاری کی قیادت میں حاصلپور میں ریلی کا انعقاد۔ ریلی میں پی ٹی آئی کے ہزاروں کارکنان سمیت عوام کی بڑی تعداد شریک
عوام کا امپورٹڈ حکومت سے فوری شفاف انتخابات کا مطالبہ:
#لیکشن_کراؤ_ملک_بچاؤ
ضلعی جنرل سیکرٹری وہاڑی پاکستان تحریک انصاف سلمان خان بھابھہ کی جوائنٹ سیکرٹری جنوبی پنجاب پاکستان تحریک انصاف @AZBukhariPTI کے آبائی گاؤں حسن شاہ آمد ۔۔۔حلقہ میں پاکستان تحریک انصاف کو مزید مظبوط کرنے کے لیے مشاورت کی گئی
(1/2)
#الیکشن_کراؤ_ملک_بچاؤ_ریلی
چیئرمین عمران خان صاحب اور صدر پاکستان تحریکِ انصاف جنوبی پنجاب سینیٹر عون عباس بپی کی ہدایت پر جوائنٹ سیکریٹری جنوبی پنجاب پاکستان تحریک انصاف #سید_علی_زین_بخاری صاحب ٹکٹ ہولڈر( حلقہ #pp246) کی قیادت میں حاصلپور میں ریلی کا انعقاد
(1/2)
@AZBukhariPTI
#الیکشن_کراؤ_ملک_بچاؤ_ریلی
چیئرمین عمران خان اور صدر جنوبی پنجاب سینیٹر عون عباس بپی کی ہدایت پر جوائنٹ سیکریٹری جنوبی پنجاب پاکستان تحریک انصاف علی زین بخاری( حلقہ pp246) کی قیادت میں حاصلپور میں ریلی کا انعقاد
ریلی میں پی ٹی آئی کے ہزاروں کارکنان سمیت عوام کی بڑی تعداد شریک
#الیکشن_کراؤ_ملک_بچاؤ_ریلی
چیئرمین عمران خان اور صدر جنوبی پنجاب سینیٹر عون عباس بپی کی ہدایت پر جوائنٹ سیکریٹری جنوبی پنجاب @AZBukhariPTI پی پی 246 کی قیادت میں حاصلپور میں ریلی کا انعقاد
ریلی میں پی ٹی آئی کے ہزاروں کارکنان سمیت عوام کی بڑی تعداد شریک
جس طرح حاصلپور کی عوام آج میرے ساتھ سڑکوں پر نکلی ہے۔
آج صابت کر دیا ہے کہ امپورٹڈ حکومت کو اب اور برداشت نہیں کر سکتے۔
ہمیں صرف پاکستان تحریک انصاف اور عمران خان کی حکومت چاہیے..!!!
#الیکشن_کرواؤ_ملک_بچاؤ_ریلی#کراچی_میں_بلا_چلے_گا
(کارنر میٹنگ و افتتاحی تقریب ٹف ٹائلز روڈ وارڈ نمبر 24)
جوائنٹ سیکریٹری جنوبی پنجاب پاکستان تحریک انصاف سید علی زین بخاری صاحب کی واڑد نمبر 24 میں کارنر میٹنگ میں شرکت..!!
@AZBukhariPTI@PTIOfficialBWP
الحمدللہ مجھے سیاست میں آۓ ہوۓ پورے
" 10 سال " گزر گئے۔
2013 سے لیکر 2023 تک خان کے نظریے کے مطابق نا میں جھکا ہوں اور نا اپنا نظریہ بدلا۔
مینے یہ عزم کیا تھا کے ہمیشہ @ImranKhanPTI اور پاکستان کا ساتھ دوں گا
اور عمران خان کے نظریے کو ساتھ لیکر چلو گا.!
#سازشیوں_سے_نجات_کا_سال